#پاکستان نیوز
صفحہ اول ←
پنجاب میں پولیس مقابلوں پر عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز میں لفظی جنگ
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان سوشل میڈیا بیانات پر اختلاف سامنے آ گیا۔

لسبیلہ میں کوچ اور وین میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر اوتھل کے قریب ہونے والے حادثے میں پانچ خواتین سمیت بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔

راولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس کی لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر سامنے آئیں
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ پر بہیمانہ تشدد اور جسم پر گہرے زخموں کی تصدیق کر دی گئی۔

بلوچستان کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں بچوں کے لیے ماڈل چائلڈ کورٹ کا قیام
اسلام آباد میں بچوں کو دوستانہ اور محفوظ عدالتی ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔

عالمی تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتکاری ناگزیر ہیں: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

پنجاب میں امن و امان کا جائزہ: مریم نواز کی پولیس کو 4 ہفتے کی مہلت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں بہتری کے لیے پولیس کو چار ہفتوں کا وقت دیدیا ہے۔

کراچی میں ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، ہنڈی حوالہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کر لی۔

کراچی میں مشترکہ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش قاسم عرف قاسو گرفتار
فیروز آباد پولیس اور وفاقی حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو لاکھوں روپے مالیت کی آئس سمیت دبوچ لیا۔

خیبرپختونخوا کے سرکاری گوداموں سے زہریلی گندم کی سپلائی کا انکشاف
گورنر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں اضاخیل گودام کی گندم میں خطرناک زہر کی تصدیق کی گئی ہے۔

سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق نئے ڈیکلریشن رولز جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔

حافظ آباد میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں نے والد اور صلح کرانے والے کو قتل کر دیا
کولو تارڑ کے علاقے میں دیرینہ زمین کے تنازع پر ملزمان کلہاڑیوں کے وار کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

لاہور: قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے نومولود بچی زندہ برآمد
ریسکیو ٹیم نے بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہتر طبی سہولیات کے لیے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا۔

سردیوں میں گیس کی قلت کا خدشہ، 2 ارب ڈالر کی ایل این جی درآمد کا فیصلہ تاخیر کا شکار
حکومت کی جانب سے 22 ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے کابینہ کمیٹی برائے توانائی کی منظوری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

وسیم کیس: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملتان میں یتیم خانے کا دورہ، 16 بچے تحویل میں
چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر ملتان کے یتیم خانے سے 16 کم عمر بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے کر منتقل کر دیا گیا۔
