#انسانی اسمگلنگ
صفحہ اول ←
کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سفر کی کوشش ناکام، دو بھائی گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر جعلی اطالوی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی مائگریشن بے نقاب، پانچ مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جا کر غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانے والے پانچ مسافروں کو دبوچ لیا۔
کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی آمد، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ
حکومت سندھ نے کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی منتقلی اور سہولت کاری پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔
لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے کی کوشش ناکام
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے اور مہروں کے ذریعے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔
لاہور ایئرپورٹ پر سائپرس کا ٹیمپرڈ ویزا ناکام، مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔
کراچی: رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، بین الصوبائی انسانی اسمگلر گرفتار
پاکستان رینجرز سندھ اور ضلع ویسٹ پولیس نے سرجانی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی افغان باشندوں کی اسمگلنگ میں ملوث پانچ ملزمان کو دبوچ لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی کمشنر میگنس برونر کی ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ہجرت اور نقل و حرکت کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ کے بہانے یورپ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔
ایف آئی اے کی بروقت کارروائی، عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا نیا روٹ بے نقاب
کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا۔
