#ملتان
صفحہ اول ←
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا اتائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1037 مراکز سیل
صوبے بھر میں 3457 مقامات پر چھاپے مارے گئے، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر قانونی طبی مراکز بند کر دیے گئے۔

سعودی ایئر لائنز کی جانب سے پرائیویٹ حج سکیم 2027ء کیلئے کرایوں کا اعلان
سعودی ایئر لائنز نے پاکستان کے مختلف شہروں سے حج 2027ء کے لیے فضائی کرایوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، رواں سال 36 ہزار سے زائد منشیات فروش گرفتار
صوبہ بھر میں انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران ہزاروں کلو گرام منشیات اور الکحل برآمد کر لی گئی۔
