#سندھ
صفحہ اول ←کراچی: سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری کے گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
کراچی: ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے تنازع پر افسران کے گھروں اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا
کراچی میں ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے اہم مقامات پر کچرا ڈالنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
کراچی: سٹی وارڈن کے اغوا اور تشدد کا مقدمہ، ریلوے پولیس اہلکار نامزد
کراچی میں کے ایم سی کے سٹی وارڈن کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے پر ریلوے پولیس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کراچی میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر قائد میں آئندہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔
سندھ میں مواصلاتی منصوبوں کی تکمیل اور ساحلی ترقی وقت کی اہم ضرورت
سندھ کے ساحلی علاقوں کی بہتری اور سکھر حیدرآباد موٹروے جیسے منصوبوں کی بروقت تکمیل صوبے کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔
کراچی: گھگھر پھاٹک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
ملیر کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے 32 سالہ شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کا شکار ہو کر کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں کے اندر موجود شہریوں کو نامعلوم سمت سے چلنے والی گولیاں لگنے سے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کے بیانات پر پیپلز پارٹی کی شدید تنقید
صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جیسے تجربہ کار سیاست دان سے ایسے مایوس کن بیانات کی توقع نہیں تھی۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 12 زخمیوں سمیت 18 ملزمان گرفتار
شہر قائد کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی کے مسائل پر جماعت اسلامی کا میئر مرتضیٰ وہاب کے استعفے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے شہر کی خستہ حال سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی سہولتوں کے فقدان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کراچی: تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حکومتِ سندھ کو ارسال
کراچی میں تاجر میر رضا علی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے حکومتِ سندھ کے حوالے کر دی ہے۔
کراچی: گیس لیکیج اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون پولیس اہلکار سمیت 2 خواتین زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے بعد زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران اسلحہ، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
عائشہ منزل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں زخمی ہونے والے 45 سالہ شہری کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں 4 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق
اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بچے کی لاش نالے سے نکال لی۔
