#سندھ
صفحہ اول ←کراچی کے اسپتال میں ریبیز سے تھر کا رہائشی جاں بحق، سندھ میں اموات 38 ہوگئیں
تھرپارکر کے رہائشی کو ڈھائی ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا جس کی ابتدائی زخم کی صفائی درست نہیں کی گئی تھی۔
ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا اضافی چارج سپرد
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
کراچی میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 20 اکتوبر تک پابندی
کمشنر کراچی نے شہر میں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع، جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد
محکمہ داخلہ سندھ کی سفارش پر کمشنر کراچی نے شہر بھر میں 20 اکتوبر تک عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔
کراچی: آن لائن ٹکٹ بکنگ ایپ کو صارفین کو دھوکہ دینے پر بھاری جرمانہ عائد
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے نجی ائیرلائنز کی ٹکٹ بکنگ ایپ کو سروس بہتر بنانے اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی: نیو کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار
نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مبینہ بھتہ خوروں کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا۔
