کھیل
صفحہ اول ←کینیڈین ہاکی ٹیم کا 2027ء میں پاکستان کا دورہ، سیریز اسلام آباد میں ہوگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کینیڈا کے خلاف دوطرفہ سیریز کی تیاریاں باضابطہ طور پر شروع کر دی ہیں۔
فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑیوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط بناتی ہے: فخر زمان
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹیم کا کمبی نیشن ترتیب دیا جا رہا ہے۔
ون ڈے ٹرائی سیریز: پاکستان اور سری لنکا کی راولپنڈی میں بھرپور پریکٹس
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے ٹرائی سیریز کے لیے اپنے تربیتی سیشن مکمل کر لیے۔
ماہ نور علی ملائیشیا جونیئر اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستانی اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے کوالالمپور میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔
تین مین آف دی میچ ایوارڈ پانے والے ویسٹ انڈین کپتان پریشان
ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے دورہ بھارت میں شاندار کارکردگی پر ملنے والے ایوارڈز کے وزن پر دلچسپ تشویش کا اظہار کر دیا۔
قومی ہاکی چیمپئن شپ جنوری 2027 میں کراچی میں ہوگی
عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں ملک بھر کی سرکردہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ، سہولیات کی تعریف
سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف نے لاہور میں قائم نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
بھارتی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اننگز تین گیندیں قبل ختم کردی
ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں بھارتی کپتان شریاس ائیر نے زخمی بیٹر کے باعث اننگز قبل از وقت ختم کرنے کا انوکھا فیصلہ کیا۔
تھائی ملکہ خود ہوائی جہاز اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بینکاک سے ہوکائیدو پہنچیں۔
فیفا کا ورلڈ کپ 2026 کی کامیابی کے بعد فٹبال کی ترقی کیلئے فنڈز میں نمایاں اضافے کا اعلان
عالمی فٹبال تنظیم نے 2027 سے 2030 کے دوران رکن ممالک کیلئے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا۔
پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کی سرپرستی ناگزیر ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے نجی شعبے کی شمولیت اور جدید سہولیات کی فراہمی انتہائی ضروری ہے۔
میرا بہترین کرکٹ دور ابھی آنا باقی ہے، نسیم شاہ کا عزم
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ تجربے کے ساتھ کھیل کی سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوا ہے اور وہ مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔
قومی ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے اپنی بتیس ویں سالگرہ منا لی
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی بتیس ویں سالگرہ بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ منائی۔
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی شاندار چھلانگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
چوتھا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 24 رنز سے مات دے دی۔
