کھیل
صفحہ اول ←آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کا ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم
آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دونوں اننگز میں یکساں گیندیں کھیل کر یکساں رنز بنا لیے۔
کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے محبت کی ویڈیو اور بیان وائرل
پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہار عقیدت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکن ٹیم پاکستان کے دورے میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، کوشل مینڈس قیادت کریں گے۔
بھارتی فلم ‘دوسرا’ کے ٹریلر پر انیل کپور اور روہت شرما کا ردعمل
فلم 2002 کی تاریخی نیٹ ویسٹ سیریز میں بھارت کی فتح اور سورو گنگولی کے مشہور جشن کے گرد گھومتی ہے۔
زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور معروف امپائر سارہ ڈمبانیوانا انتقال کر گئیں
36 سالہ سارہ ڈمبانیوانا نے اپنے کیریئر کے دوران 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیے۔
مارنس لبوشین کا ڈربن ٹیسٹ میں ایک انوکھا ریکارڈ
آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے ڈربن ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں یکساں رنز بنا کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
آسٹریلوی بولرز کا تاریخی کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم
آسٹریلیا کے چار رکنی بولنگ اٹیک نے ٹیسٹ کرکٹ کی طویل تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔
ثانیہ اشفاق کو لندن میں سپر وومن ریزیلینس ایوارڈ سے نواز دیا گیا
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو لندن میں ایک پروقار تقریب کے دوران سپر وومن ریزیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا میچ، ٹریفک پلان جاری
پاکستان اور سری لنکا کے مابین کرکٹ میچ کے سلسلے میں راولپنڈی ٹریفک پولیس نے جامع پلان جاری کر دیا۔
معاذ صداقت نائس 360 بیٹر ہیں، ایان بشپ کی تعریف
ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر ایان بشپ نے پاکستانی نوجوان بلے باز معاذ صداقت کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا۔
لیونل میسی کا اسکول کے زمانے میں انگریزی نہ سیکھنے پر اظہارِ افسوس
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں انگریزی زبان نہ سیکھنے کا انہیں آج بھی گہرا پچھتاوا ہے۔
محمد رضوان کا معاذ صداقت کے لیے جذباتی پیغام اور شاندار کامیابی پر خراج تحسین
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نوجوان معاذ صداقت کے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب پورا ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔
پاکستان کی جیت سب سے اہم ہے، محمد عمران رندھاوا کا بیان
قومی کرکٹر محمد عمران رندھاوا نے ٹیم کی کامیابی کو اپنی انفرادی کارکردگی پر فوقیت دیتے ہوئے اسے اجتماعی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
سری لنکن کرکٹر نوان توشارہ کا فیلڈنگ میں خامیوں کا اعتراف، اگلے میچ میں بہتری کا عزم
سری لنکن کھلاڑی نوان توشارہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فیلڈنگ میں غلطیوں کے باوجود ٹیم میں کسی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔
لاہور: دیسی کشتی کے روایتی مقابلوں میں پہلوانوں کے جوڑ، کئی کشتیاں برابر
چائنہ اسکیم کے شہباز شریف اسٹیڈیم میں منعقدہ مقابلوں میں نامور پہلوانوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، فاتحین میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔
