#پنجاب حکومت
صفحہ اول ←پنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2026 کے تحت ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے اور رشوت ستانی میں ملوث ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جا رہا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ: نیورو سرجری اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیاں پی ایم ڈی سی ضوابط کے تابع قرار
عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے لیے جاری متنازع اشتہار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے مقرر کردہ معیار کو لازمی قرار دیا ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو سے پنشنرز کے نمائندوں کی ملاقات
پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو نے پنشنرز کے مطالبات اور مسائل کے حل کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں۔
کوئی مجرم اپنی جماعت کا بھی ہو تو رعایت نہیں ملے گی: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب نے یونیورسٹی آف رسول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا۔

ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔

رینالہ خورد: سہولت بازار میں دکانوں کی مبینہ تقسیم پر احتجاج
رینالہ خورد میں سہولت بازار کی دکانیں امیروں میں بانٹنے کے خلاف ریڑھی بانوں نے کلمہ چوک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا۔

پنجاب کے سرکاری سکولوں کا ایس آئی ایس ڈیٹا 24 گھنٹے میں درست کرنے کی ہدایت
محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا ریکارڈ جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

جھنگ تھل جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، ڈپٹی کمشنر ہٹا دیے گئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرا کی گاڑی کے غلط استعمال پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ: جعلی رجسٹریوں کے مقدمے میں ضمانتیں مسترد
لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نے جعلی رجسٹریوں کے مقدمے میں ملزمان کی عبوری ضمانتیں مسترد کرتے ہوئے سخت ریمارکس دیے ہیں۔

روزگار کیلئے مقامی انڈسٹری کا فروغ انتہائی ضروری ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی ملاقات، کاروباری آسانی کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام، 16,173 بچوں کے مفت آپریشن مکمل
پنجاب حکومت کے اس صحت عامہ کے منصوبے کے تحت دل کے عارضے میں مبتلا تمام بچوں کی ویٹنگ لسٹ ختم ہو گئی ہے۔

لاہور میں انسداد ڈینگی: لاروا ملنے پر 10 گھروں میں سپرے کرنے کا فیصلہ
کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور اکتوبر و نومبر کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انگلینڈ کے خلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹرائی اینگولر سیریز میں انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی ہے۔

لاہور: بیدیاں روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا آپریشن، تین مارکیز مسمار
ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر اجازت تعمیر کی جانے والی مارکیز کو گرا دیا۔
