کھیل
صفحہ اول ←لاہور قلندرز کی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شمولیت کی خواہش
لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے بی پی ایل میں فرنچائز خریدنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا۔
سہ ملکی سیریز: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 21 سال بعد پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے تیار
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سہ ملکی سیریز کا اہم مقابلہ آج کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹر حارث رؤف کے نانا انتقال کر گئے، پی سی بی کا اظہار تعزیت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نانا کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سہ فریقی ون ڈے سیریز، سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکا جرمانے کا شکار
آئی سی سی نے راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے دوران مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے پر دونوں ٹیموں کو جرمانہ عائد کر دیا۔
پاکستان کو ہوم کنڈیشنز میں ہرانا آسان نہیں، برینڈن میک کولم
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران اظہار خیال کیا۔
ورلڈ کپ 2027: زمبابوے میں نئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل
آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم نے وکٹوریا فالز اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کے لیے نئی مشکلات پیدا
کرکٹ کے قوانین میں حالیہ تبدیلی کے بعد ون ڈے میچوں کے آخری اوورز میں ریورس سوئنگ کا رجحان بڑھ گیا ہے۔
اے بی ڈی ویلیئرز کا انکشاف: کیریئر کے آخری دو سال ایک آنکھ سے کرکٹ کھیلی
جنوبی افریقہ کے لیجنڈری بیٹر نے بتایا کہ ریٹینا متاثر ہونے کے باوجود وہ میدان میں اترتے رہے اور کسی کو خبر نہ ہونے دی۔
کراچی میں وینس اے بی سی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان میں عالمی اسکواش مقابلوں کا آغاز بدھ سے کراچی کے کریک کلب میں ہو رہا ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
سری لنکن ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن کی مارگلہ کی پہاڑیوں میں سائیکلنگ
سری لنکا کے ہیڈ کوچ نے اسلام آباد کے قدرتی مناظر کی تعریف کرتے ہوئے شمالی علاقہ جات جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
سلمان علی آغا کی سری لنکا کیخلاف سنچری، جشن کے منفرد انداز کی وضاحت کر دی
پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے کے بعد اپنے جشن کے انداز کی وجہ بتا دی۔
تین ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی گئی تین ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کو 37 رنز سے ہرا دیا۔
سعد بیگ پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کھیلنے والے 262 ویں کھلاڑی بن گئے
قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نوجوان کھلاڑی کو ڈیبیو کیپ پیش کی، سعد بیگ کا پاکستان کی نمائندگی کرنے پر اظہار مسرت۔
راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کی سیکیورٹی پر مامور ڈولفن اہلکار حادثاتی فائر سے زخمی
راولپنڈی میں کرکٹ سیریز کے سیکیورٹی روٹ پر ڈیوٹی کے دوران رائفل گرنے سے حادثاتی طور پر فائر ہوا جس سے اہلکار زخمی ہو گیا۔
