کھیل
صفحہ اول ←پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 82 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
جھنگ میں پہلی ڈیزرٹ ریلی اور ثقافتی میلے کا انعقاد 16 سے 18 اکتوبر تک ہوگا
تین روزہ ایونٹ میں 95 کلومیٹر طویل ٹریک پر جیپ ریلی، روایتی کھیل اور تفریحی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔
راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
اسلام آباد ویمنز ٹینس میں فرانس اور میکسیکو کی جوڑی فاتح
ڈبلیو پندرہ اسلام آباد ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپیئن شپ کے ڈبلز مقابلے میں فرانس اور میکسیکو کی کھلاڑیوں نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کینیا کے ایلیوڈ کیپچوگے نے میلبرن میراتھون جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
دو مرتبہ کے اولمپک چیمپئن نے تین سالہ وقفے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے میلبرن میراتھون میں کامیابی حاصل کی۔
لاہور میں دیسی کشتی کے روایتی مقابلوں کا انعقاد، فاتح پہلوانوں کیلئے انعامات
لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چائنہ اسکیم کے شہباز شریف اسٹیڈیم میں دیسی کشتی کا دنگل سجایا گیا ہے۔
بنگلا دیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کر کے تاریخ رقم کر دی
حسن محمود ٹیسٹ ہیٹ ٹرک کرنے والے بنگلا دیش کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے، ساتھ ہی تیز ترین 50 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔
سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: عامر مزاری انڈر 18 چیمپئن بن گئے
لاہور میں منعقدہ ٹینس چیمپئن شپ کے مختلف مقابلوں میں نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیے۔
