#میزائل حملے
صفحہ اول ←
سعودی عرب ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سلمان الدوسری
سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مملکت میں عمرہ زائرین کی سلامتی اولین ترجیح ہے اور معمولاتِ زندگی بلا تعطل جاری ہیں۔

یمن میں فوجی مداخلت پر حوثیوں کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی
حوثی رہنما محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت خطے میں جنگ کو مزید پھیلا سکتی ہے۔
