#سیاست
صفحہ اول ←
جھنگ تھل جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، ڈپٹی کمشنر ہٹا دیے گئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرا کی گاڑی کے غلط استعمال پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔

تہران اجلاس کا مرکزی موضوع سعودی عرب کی صورتحال تھا، خواجہ آصف
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کا معاہدہ پاکستان کی ذمہ داری ہے اور خطے میں امن کے لیے کوششیں ثمر آور ثابت ہو رہی ہیں۔

خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی کارروائی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کھلی کچہری میں موصول ہونے والی شکایات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور اور اسلام آباد میں چھاپے مارے۔

یومِ سیاہ کشمیر: پاکستان کا کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔

ترک سفیر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں اشتراک کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دفتر خارجہ میں اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں
وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح پر سفیروں کی تعیناتیوں کا عمل شروع، وزیراعظم کی منظوری سے حتمی نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

عدالتی حکم کے باوجود پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی سخت سرزنش
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو آج ہی نام نکالنے کا حکم دے دیا۔

کراچی: جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریوں پر امیر شہر کا ردعمل
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے پولیس کی جانب سے یوسی چیئرمینوں اور کونسلروں کی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔

کراچی: نارتھ کراچی میں پانی کی فراہمی کے ساتھ ہی بجلی غائب، مکینوں کا احتجاج کا اعلان
شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں پچیس روز بعد پانی کی فراہمی بحال ہوئی تو بجلی کی طویل بندش نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا۔

معیشت کی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ حکومت کی شب و روز محنت سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے جس کا فائدہ عام آدمی کو مل رہا ہے۔

گولارچی: کتے کے کاٹنے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ ویکسینیشن میں غفلت کے باعث جاں بحق
متاثرہ بچے کو 15 روز قبل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں مبینہ طور پر درست ویکسین نہ ملنے سے زہر جسم میں پھیل گیا

نادرا شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد کوالٹی کنٹرول کا عمل لازمی قرار
نادرا ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پرنٹنگ کے بعد کارڈز کی جانچ پڑتال کا عمل اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ شہریوں کو غلطی سے پاک شناختی کارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ، لولا دا سلوا اور فلیویو بولسونارو میں سخت مقابلہ
لاطینی امریکا کی سب سے بڑی معیشت میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس پر عالمی برادری کی نظریں مرکوز ہیں۔

شہداء کی قربانیوں پر سیاست کرنا افسوسناک ہے، رانا سکندر حیات
صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اقتدار نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بیان بازی سے گریز کریں۔
