#بین الاقوامی
صفحہ اول ←فرانس میں مہنگائی کیخلاف احتجاج پرتشدد، مہنگے برانڈز کے اسٹور لوٹ لیے گئے
فرانسیسی شہروں میں مہنگائی اور بڑھتے اخراجات کیخلاف مظاہروں کی آڑ میں لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
کویت: پرائیویٹ گاڑیوں کی کمرشل نقل و حمل پر کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار
کویت میں وزارتِ داخلہ کی ٹریفک مہم کے دوران غیر قانونی ٹرانسپورٹیشن پر متعدد گاڑیاں ضبط اور افراد حراست میں لے لیے گئے۔
فرانس کے شہر مارسیلے میں اجتماعات اور مظاہروں پر سخت پابندی عائد
فرانس کے شہر مارسیلے میں پُر تشدد مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد انتظامیہ نے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔
بنگلا دیش فضائیہ کے سابق سربراہ شیخ عبدالحنان قطر میں گرفتار
کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے بنگلا دیشی فضائیہ کے سابق سربراہ کو قطر میں حراست میں لے لیا گیا۔
آسٹریلیا: وفاقی رکن پارلیمنٹ گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی، حالت تشویشناک
وانگارٹا میں پیش آنے والے واقعے کے بعد وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں جہاز ڈوبنے کے بعد ’سمندری آئی فون‘ کی فروخت کے نام پر دھوکہ دہی کا انتباہ
ایرانی سائبر پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ سمندر برد ہونے والے سامان کی آڑ میں سستے فونز کی فروخت ایک فراڈ ہو سکتا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے وزیرِ داخلہ کا استعفیٰ مسترد کر دیا
پرتشدد مظاہروں کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے پیشِ نظر صدر میکرون نے وزیرِ داخلہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔
یمن: سرکاری افواج کی تعز میں پیش قدمی، حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے
یمنی فوج نے جنوبی تعز کے محاذوں پر حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی میں اہم پیش رفت اور بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
فرانسیسی صدر کا پرامن احتجاج اور تخریب کاری میں فرق کرنے پر زور
ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں اور لوٹ مار کا کوئی جواز نہیں، قانون شکن عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے مابین جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور مذاکراتی عمل کو متاثر نہیں کرنا چاہتے۔
امریکا کی جانب سے یوکرین کو انٹیلی جنس معلومات کی فراہمی دوبارہ شروع
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے روس پر پابندیوں میں نرمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن ڈان آف یمن جاری، 1326 حملے
یمنی فوج نے مارب اور تعز کے محاذوں پر پیش قدمی کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
ایران کی آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پیشکش
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے ٹھوس منصوبہ قطر کے ذریعے پیش کر دیا گیا ہے۔
روس کا ایران اور امریکہ کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خلیجی خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور مشترکہ سکیورٹی ڈھانچے کے قیام پر زور دیا ہے۔
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا انعقاد
البرٹا اسمبلی کے باہر قائم پولنگ اسٹیشن پر ہزاروں سکھ شہریوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
