مواد پر جائیں
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026 20 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
مظفرگڑھ: بوائز سکولز میں چھٹی جماعت سے اوپر طالبات کے داخلوں پر پابندیکراچی: جناح اسپتال میں بجلی کی بندش سے تشخیصی سہولیات متاثربائننس ہیکنگ کیس: شمالی کوریا کے ہیکرز ملوث ہونے کا انکشافایف بی آر اکتوبر 2026 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 116 ارب روپے کمی کا امکانایسٹن ولا کا جیمی کیراگر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہبالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئےامریکہ: سزائے موت سے بچ جانے والی قیدی کرسٹا پائیک کا مسلسل تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشافمیونخ ایئر ڈیزاسٹر یادگار سے قیمتی اشیاء چوری، انتظامیہ کا افسوس کا اظہاراوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیااو ڈی آئی ٹرائی سیریز کا فائنل: پاکستان اور سری لنکا آج لاہور میں مدمقابلہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ کا بچوں سے دوری کے حوالے سے جذباتی اظہارامریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے قطری سفارتی وفد تہران پہنچ گیاسپین میں ہولناک ٹرین حادثے نے قبل از وقت انتخابات کا رخ بدل دیابنانس کو تاریخ کے سب سے بڑے ہیک کا سامنا، 6.3 ارب ڈالر چوریروس کے سمارا ریجن کی آئل ریفائنری پر یوکرین کا ڈرون حملہجیمز اینڈرسن کا لنکاشائر سے علیحدگی پر صدمے کا اظہار، کیریئر کا مستقبل غیر یقینیفیول ریلیف اسکیم کا دائرہ کار وسیع کرنے پر غور، مستفید افراد کی تعداد دو کروڑ تک بڑھانے کا امکانعظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کی برسی پر فنی خدمات کو خراجِ تحسینایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازدسمبر سے فروری تک بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ

#اقوام متحدہ

صفحہ اول ←

234 خبریں

جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں کسی امیدوار کی حمایت سے گریز

جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں کسی امیدوار کی حمایت سے گریز

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے داخلی انتخابات میں مداخلت نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کریں گے۔

ایکواڈور کے مشہور جڑے ہوئے جڑواں بھائی 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کے لمحات شیئر کرنے والے ہوزے لوئس اور ہوزے ارماندو سیوالوس دل کا دورہ پڑنے کے بعد چل بسے۔

سعودی اتحادی افواج کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والے 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی اتحادی افواج کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والے 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی زیر قیادت اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں ڈرونز کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے قبل ہی فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے۔

امریکی مڈٹرم انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی مڈٹرم انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی

تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی عوام کی بڑی تعداد صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں اور کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آتی ہے۔

یمن: سرکاری فوج کے 700 سے زائد حملے، متعدد حوثی جنگجو ہلاک

یمن: سرکاری فوج کے 700 سے زائد حملے، متعدد حوثی جنگجو ہلاک

یمنی فوج نے مختلف محاذوں پر کارروائی کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے مراکز اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی تردید کر دی

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی تردید کر دی

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحری گزرگاہ مکمل طور پر محفوظ اور کھلی ہے۔

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں

سعودی ایوانِ شاہی نے شہزادی کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، نمازِ جنازہ ریاض کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

برطانوی اداکار رسل برینڈ کے خلاف ریپ کے مقدمے کی سماعت جاری

لندن کی عدالت میں خاتون نے 2004 کے مبینہ واقعے کی تفصیلات بیان کر دیں، اداکار نے تمام الزامات کی تردید کر دی۔

سعودی عرب میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر دو غیر ملکیوں کو سزائے موت

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں سنگین جرم کے مرتکب ہونے والے بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔

امریکا کا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس

امریکا کا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ فی الحال ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتی۔

ویتنام کے دارالحکومت میں درختوں کی تیز خوشبو شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئی

ہنوئی میں مخصوص درختوں کی مہک سے زچ ہو کر انتظامیہ نے پانچ روزہ خصوصی مہم کے تحت شاخیں کاٹنا شروع کر دیں۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا حوثی حملوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق

سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے علاقائی امن اور بحری تجارتی راستوں کی حفاظت پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی عرب کے دفاع کے لیے مصری پارلیمان کی منظوری، فوجی کردار پر بحث تیز

مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے سعودی سلامتی کی حمایت کے اعلان کے بعد قاہرہ کے ممکنہ عسکری کردار پر خطے میں مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔

ورلڈ فوڈ پروگرام نے فنڈز کی کمی پر غزہ میں امداد نصف کر دی

اقوام متحدہ کے ادارے نے مالی وسائل کی قلت کے باعث غزہ کے لیے خوراک کی فراہمی میں بڑی کٹوتی کر دی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں