تازہ ترین
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس طلب
جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس 18 اور 19 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا منفرد انداز، عملے کیلئے کھانا تیار کیا
رمضان المبارک کے اختتام پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی اپنے رہائشی عملے کے لیے کھانا تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
برطانیہ کا سعودی عرب کی مدد کے لیے فضائی دفاعی نظام اور وائجر طیارہ روانہ کرنے کا فیصلہ
برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے پارلیمنٹ سے خطاب میں سعودی عرب کی معاونت اور ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کا ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم
آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دونوں اننگز میں یکساں گیندیں کھیل کر یکساں رنز بنا لیے۔
پاکستان اور ایتھوپیا کا سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری معاہدے کا جائزہ
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایتھوپیا کے سفیر نے دوطرفہ تجارت اور ادویات کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
شاہ رخ خان کا فلموں میں نہ آنے کا ارادہ، والدہ کی خواہش پر شوبز میں قدم رکھا
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ فلموں میں نہیں آنا چاہتے تھے۔
پرائیویٹ گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی آخری تاریخ میں توسیع
حکومت نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پرائیویٹ گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول کی ڈیڈلائن بڑھا دی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے محبت کی ویڈیو اور بیان وائرل
پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہار عقیدت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
فرانس میں سپر مارکیٹس پر سائبر حملے سے کروڑوں یورو کا نقصان
فرانسیسی سپر مارکیٹس کے ریفریجریشن سسٹمز پر سائبر حملے کے نتیجے میں فریزر کا درجہ حرارت بڑھنے سے خوراک ضائع ہوگئی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر کی ملاقات، غیر قانونی ہجرت پر گفتگو
یورپی کمشنر برائے داخلی امور نے غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی۔
آمنہ ملک نے گھر میں جن کی موجودگی کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک نے اپنے گھر میں جن کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بیانات پر وضاحت جاری کر دی۔
پی پی ایس سی نے بورڈ آف ریونیو میں جونیئر سکیل سٹینوگرافر کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے بورڈ آف ریونیو کی 1 آسامی کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کر دیے۔
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان بیورو برائے شماریات نے سیمنٹ کی فی بوری کی نئی اوسط قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
امیتابھ کو پہلی بار دیکھا تو خطرہ محسوس ہوا تھا: جیا بچن کا انکشاف
بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تعلقات کے ابتدائی دنوں سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف جہیز اور خرچے کا دعوی دائر
عدالت نے معروف یوٹیوبر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
فرانس، اسکول میں پرنسپل اور ٹیچر پر فائرنگ کرنے والا طالب علم گرفتار
فرانسیسی پولیس نے مڈل اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث 14 سالہ طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔
لائبہ اعجاز خودکشی کیس: پولیس کی مبینہ سستی پر اہم انکشافات سامنے آگئے
مانسہرہ میں طالبہ لائبہ اعجاز خودکشی کیس میں پولیس کی مبینہ غفلت اور فراڈ کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری دے دی
سیف علی خان نے کئی سال تک خفیہ اکاؤنٹ چلانے کے بعد بالآخر انسٹاگرام پر باقاعدہ اکاؤنٹ بنا لیا۔
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکن ٹیم پاکستان کے دورے میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، کوشل مینڈس قیادت کریں گے۔
