تازہ ترین
صفحہ اول ←مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، صدر آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری سے مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود نے ملاقات کی ہے۔
مسلسل 25 منٹ بیٹھنا صحت کے لیے نقصان دہ قرار، طبی تحقیق میں انکشاف
آسٹریلیا کی سوئن برن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق طویل دورانیے تک ایک ہی جگہ بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی متاثر ہوتی ہے جس سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ہائر ایجوکیشن کے زیر انتظام 796 میں سے 180 کالجزمستقل سربراہان کے بغیر چلائے جانے کا انکشاف
ہائر ایجوکیشن تقرری کے عمل کو شفاف اور میرٹ پر مکمل کر رہا ہے،جلد امیدواروں کی تقرری کے آرڈرز کئے جائینگے' وزیر تعلی پنجاب میں محکمہ ہائر ایجوکیشن…
سدھو موسے والا کے کمسن بھائی کا ٹورنٹو کنسرٹ میں ’تھاپی‘ انداز، مداح جذباتی
مرحوم پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے دو سالہ بھائی شبھ دیپ سنگھ نے کینیڈا میں منعقدہ ہولوگرام کنسرٹ کے دوران اپنے بھائی کے مشہور انداز کی نقل کر کے سب کو آبدیدہ کر دیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے کالعدم ٹی ٹی پی سے رابطے ہیں، وقت آنے پر ثبوت دیں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئینی تقاضوں کے مطابق کیا گیا ہے۔
تیسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے آخری میچ میں کپتان صاحبزادہ فرحان نے شاندار نصف سنچری اسکور کی ہے۔
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید میجر حسنین اور کیپٹن عبدالصمد کی نمازِ جنازہ ادا
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے خاتمے کی خبریں بے بنیاد قرار
صوبائی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب بیان اور ڈاکٹر نوشیروان برکی کی برطرفی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔
ایچ ای سی کی انسانی حیاتیاتی مواد اور ڈیٹا بیرون ملک منتقلی پر نئی ہدایات جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قومی سلامتی کے پیش نظر انسانی حیاتیاتی نمونوں اور صحت کے ڈیٹا کی منتقلی کے لیے قومی بایوایتھکس کمیٹی کی پیشگی منظوری لازمی قرار دے دی۔
نادرا: ب فارم گم ہونے کی صورت میں دوبارہ حصول کا طریقہ کار جاری
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے گمشدہ ب فارم کے حصول کے لیے آن لائن اور سینٹر پر مبنی طریقہ کار واضح کر دیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، کے پی میں ایمرجنسی کی توثیق کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے ایمرجنسی کی توثیق کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
کراچی: بن قاسم کے گھر سے 5 لاشیں برآمد، مالی مشکلات کے باعث خودکشی کا شبہ
بن قاسم میں ایک ہی گھر سے 5 لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس نے شواہد اور خودکشی نوٹ برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی۔
لیسکو افسران کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال پر ایف آئی اے انکوائری شروع
اووربلنگ کے مقدمات اور پسند و ناپسند کی بنیاد پر سزائیں دینے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی جی فرانزک سائنس اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی
پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی ایکٹ 2025 کے تحت پانچ رکنی سرچ کمیٹی قائم کی گئی ہے جو موزوں ترین امیدوار کی سفارش کرے گی۔
سندھ میں چینی ٹیکنالوجی سے زراعت کی ترقی اور بیجوں کا منصوبہ
وزیراعلیٰ سندھ نے چینی زرعی کمپنی کے حکام سے ملاقات میں جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مشترکہ تحقیقی مراکز کے قیام پر زور دیا۔
آسٹریلوی بولنگ اٹیک نے ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
آسٹریلیا کے چار رکنی بولنگ اٹیک نے ایک ساتھ 38 ٹیسٹ میچز میں 600 سے زائد وکٹیں حاصل کر لیں۔
آبادی میں تیز رفتار اضافہ صحت اور تعلیم کیلئے چیلنج ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کے زیر اہتمام گول میز کانفرنس سے خطاب کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے کی معافی مسترد، توہین عدالت کی کارروائی شروع
عدالت نے بیماری کا بہانہ بنا کر پیش نہ ہونے پر ممبر اسٹیٹ زمان وٹو کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔
سندھ کے مسائل کا حل چھوٹے انتظامی یونٹس میں ہے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
جیا بچن کا امیتابھ سے پہلی ملاقات اور تعلقات پر انکشاف
بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ جیا بچن نے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ پہلی ملاقات اور ابتدائی دنوں کے حوالے سے دلچسپ باتیں بتائیں۔
