#ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی غلطی قرار دے دیا ہے۔

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان خیبر پختونخوا کے نئے چیف سیکرٹری تعینات
وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے تجربہ کار افسر کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔

بھارت: سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
امرتسر پولیس نے جدید تکنیکی مہارت اور کیو آر کوڈ کے ذریعے گجرات سے مرکزی ملزم پرمیندر سنگھ کو حراست میں لے لیا۔

ایف آئی اے کی بروقت کارروائی، عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا نیا روٹ بے نقاب
کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، تازہ فضائی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

خلا سے زمین پر کوئی سرحد نظر نہیں آتی، فرانسیسی خلا باز کا جذباتی پیغام
یورپی خلائی ایجنسی کی سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں 235 دن گزار کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، زمین واپسی پر تجربات شیئر کیے۔

پانی سر سے اوپر جا چکا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اب فیصلے کا وقت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت کی خاموشی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شیخوپورہ: توہین مذہب کے الزام پر ہنگامہ آرائی، دو مقدمات درج
نارنگ منڈی کے گاؤں گھڑیال کلاں میں مشتعل ہجوم کی جانب سے گھر اور دکان نذر آتش کرنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا
شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد درجہ حرارت میں کمی، شہریوں نے موسم کا لطف اٹھانا شروع کر دیا۔

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی موت کا معاملہ، ملزم گرفتار
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی۔

لاہور میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو بحفاظت نکال لیا۔

خیبر پختونخوا: تحریک انصاف کے 10 اراکین اسمبلی کی مبینہ گمشدگی پر تشویش
صوبائی حکومت نے اراکین کی گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے آئی جی پولیس سے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے۔

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کر دیا گیا
پاکستانی اداکارہ امریکا سے کینیڈا میں شو کے لیے جا رہی تھیں کہ انہیں بارڈر پر روک لیا گیا۔

ملکی معاشی ترقی کیلئے ترقیاتی اخراجات میں کٹوتیوں کے بجائے اصلاحات ضروری ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے معاشی استحکام کیلئے آٹھ نکاتی فریم ورک پیش کرتے ہوئے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے پر زور دیا ہے۔
