#پولیس
صفحہ اول ←کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، دو نوجوان جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
حنا جاوید قتل کیس: تفتیشی ٹیم کا شوہر کو بے گناہ قرار، اہلخانہ کا عدم اعتماد
راولپنڈی میں حنا جاوید کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم نے شوہر کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے گھریلو ملازم کو مرکزی ملزم نامزد کر دیا ہے۔
لندن: ایون فیلڈ کے باہر نقاب پوش افراد کا نواز شریف کی گاڑی پر حملہ
برطانیہ میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔
کراچی: کینیڈا سے آئے میاں بیوی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
نارتھ کراچی میں گھر سے ملنے والی میاں بیوی کی لاشوں کے معاملے میں مقتول کا موبائل فون غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مظفرگڑھ میں گھریلو تنازع پر بیوی کے مبینہ زہر دینے سے شوہر ہلاک
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے مقتول کے لواحقین کے الزام پر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
کراچی: کینیڈا سے لوٹنے والے معمر جوڑے کا گھر میں پراسرار قتل
نارتھ کراچی کے علاقے میں گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
کراچی: رکن قومی اسمبلی کے بھائی کے گھر سے منشیات برآمد، دو مقدمات درج
پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آئس اور کوکین قبضے میں لے لی، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
لاہور: گڑھی شاہو میں ٹرالر کار پر چڑھ گیا، میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
علامہ اقبال روڈ پر ٹریفک سگنل پر کھڑی کار کو 22 ویلر ٹرالر نے کچل دیا، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
کراچی: گلشنِ حدید میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت، تحقیقات جاری
پولیس کو گھر سے مبینہ خودکشی کا خط ملا ہے، تاہم مقتول کے کزن نے مالی مشکلات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
کراچی: غیر ملکی مہمانوں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب، ایک ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ترکیہ اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں کشیدگی، بازار بند اور سیکیورٹی فورسز تعینات
صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات کے بعد باڑہ میں حالات تاحال کشیدہ ہیں۔
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، بینک منیجر سمیت 5 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اینٹی کرپشن سرکل نے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کر کے غیر قانونی ہنڈی اور حوالہ کے کاروبار میں ملوث افراد کو حراست میں لے لیا۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس کا چھاپہ، ایک شخص حراست میں
درخشاں پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں ایک ماہ کے لیے پابندیاں لگا دیں۔
