مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز شکست پر آسٹریلیا کو کڑے سوالات کا سامنامصر کی مصروف شاہراہ پر لگے اشتہاری بورڈ پر نازیبا ویڈیو چل پڑیپاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا اظہارِ مسرت، اہم سفارتی سنگِ میل قرار دے دیاگیس بحران میں اضافہ، نئے گھریلو کنکشن پر پابندی غیر معینہ مدت تک بڑھا دی گئیلاہور: شالیمار پولیس نے 6 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتارمصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری سے جنوبی کوریا کی برآمدات میں 50 سال کا ریکارڈ اضافہلاہور: ٹرائی سیریز پر بہترین ٹریفک انتظامات، سی ٹی او کی افسران کو شاباشڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں، 10 اشتہاریوں سمیت 18 عادی مجرمان گرفتاراین سی سی آئی اے کی کارروائی، خواتین کو آن لائن بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارنایاب علی اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کا حصہ بن گئیںکوئن پیاک نے پروویڈنس کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیاسعودی عرب: اسکولوں میں آج سے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروعممفس ٹائیگرز نے امریکن فٹبال میچ میں آرمی بلیک نائٹس کو شکست دے دیکراچی سٹی کورٹ نے اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لیکووینٹری سٹی نے سننڈر لینڈ کو شکست دے کر ریلیگیشن زون سے چھٹکارا پا لیاٹائرس میکسی کی شاندار کارکردگی، سکسرز نے ہورنیٹس کو شکست دے دیایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلانپشاور: ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہگلگت بلتستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےجناح اسپتال میں لوڈشیدنگ سے استثنٰیقپورٹ، دیزل کے کخراجات سامنے آگئے

#پولیس

صفحہ اول ←

160 خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان: والی بال میچ سے واپسی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

علاقہ ملانہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کا نفاذ، ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی

ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں ایک ماہ کے لیے سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

مانسہرہ: غیرت کے نام پر دوہرا قتل، مقتولین کے بھائی گرفتار

مانسہرہ پولیس نے دوہرے قتل کے واقعات کا سراغ لگا کر مقتولین کے سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں خودکشی کیس کا ملزم مانسہرہ میں بھی فراڈ کا اشتہاری نکلا

ملزم محمد نعمان نے خود کو آئی ایس آئی کا افسر ظاہر کر کے ایک خاندان سے نوکریوں کے نام پر لاکھوں روپے بٹورے تھے۔

کراچی میں مختلف حادثات، بزرگ شہری سمیت دو افراد جاں بحق

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ناگہانی حادثات کے نتیجے میں ایک بزرگ سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

خیبر اور سوات میں کارروائیاں، پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد گرفتار

خیبر کے علاقے باڑہ اور سوات میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

لائبہ اعجاز خودکشی کیس: پولیس کی مبینہ سستی پر اہم انکشافات سامنے آگئے

مانسہرہ میں طالبہ لائبہ اعجاز خودکشی کیس میں پولیس کی مبینہ غفلت اور فراڈ کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

اسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈ

امریکی ویزا اور اسکالرشپ کا لالچ دے کر طالبہ لائبہ اعجاز سے بھاری رقم بٹورنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا پولیس کو 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کی بکتر بند گاڑیاں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کے پی پولیس کے حوالے کی گئیں۔

راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار

لاہور سے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے راولپنڈی جانے والی آٹھ سالہ طالبہ سے زیادتی کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا۔

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی اجلاس، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا عزم ظاہر کیا گیا۔

صوابی: پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار، سیکیورٹی انتظامات سخت

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، رواں سال 36 ہزار سے زائد منشیات فروش گرفتار

صوبہ بھر میں انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران ہزاروں کلو گرام منشیات اور الکحل برآمد کر لی گئی۔

اٹلی میں شراب کی بڑی چوری، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی بوتلیں غائب

ٹسکنی میں واقع معروف وائنری سے نقاب پوش گروہ نے جدید سکیورٹی نظام کو ناکارہ بنا کر تیس ہزار قیمتی بوتلیں ٹرکوں میں لاد کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔

اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں