مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
سیالکوٹ کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمیبائنانس نے سائبر حملے کے دوران چرائے گئے اثاثوں کا نوے فیصد حصہ واپس کر دیاآسٹریلوی پی جی اے چیمپئن شپ، تاریخی جو کرک ووڈ کپ سڈنی پہنچ گیاامہرسٹ کالج نے ٹفٹس یونیورسٹی کو 21 کے مقابلے میں 24 پوائنٹس سے شکست دیصادق پبلک اسکول بہاولپور نے تقریری مقابلے کی ٹرافی جیت لیقاہرہ کی مرکزی شاہراہ پر ڈیجیٹل بل بورڈ ہیک، نازیبا ویڈیو نشرپاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا خیرمقدمگیس کی قلت: نئے گھریلو اور کمرشل کنکشنز پر پابندی غیر معینہ مدت تک عائدلاہور: شالیمار پولیس نے 6 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتارلاہور: ٹرائی سیریز پر بہترین ٹریفک انتظامات، سی ٹی او کی افسران کو شاباشڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں، 10 اشتہاریوں سمیت 18 عادی مجرمان گرفتاراین سی سی آئی اے کی کارروائیاں، خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان دبوچ لیےنایاب علی اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کا حصہ بن گئیںکوئن پیاک نے پروویڈنس کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیاسعودی عرب: اسکولوں میں آج سے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروعممفس ٹائیگرز نے امریکن فٹبال میچ میں آرمی بلیک نائٹس کو شکست دے دیسید اقرار الحسن کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکمکووینٹری سٹی نے سننڈر لینڈ کو شکست دے کر ریلیگیشن زون سے چھٹکارا پا لیاٹائرس میکسی کے 38 پوائنٹس، سکسرز نے ہورنیٹس کو ہرا دیاایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان

گلگت بلتستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

گلگت بلتستان کے عوام یکم نومبر 1947 کو ڈوگرا راج سے آزادی اور پاکستان سے الحاق کا دن منا رہے ہیں۔

گلگت بلتستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

گلگت بلتستان میں یکم نومبر کو یومِ آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد خطے کے عوام کی تاریخی جدوجہد کی یاد تازہ کرنا اور پاکستان سے اپنی وابستگی کا اظہار کرنا ہے۔

یکم نومبر 1947 کو گلگت اسکاؤٹس اور مقامی جانبازوں نے جنگِ آزادی میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈوگرا راج کا خاتمہ کیا اور علاقے میں پاکستانی پرچم لہرایا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس دن کی مناسبت سے ایک خصوصی ملی نغمہ بعنوان ’’شانِ پاکستان، گلگت بلتستان‘‘ جاری کیا گیا ہے۔

تاریخی ریکارڈ کے مطابق اس جدوجہد کے ایک سال بعد 14 اگست 1948 کو بلتستان کے دیگر حصوں کو بھی تسلط سے آزاد کرا لیا گیا تھا جس کے بعد یہاں کے غیور عوام نے بعد کی پاک بھارت جنگوں میں بھی ناقابل فراموش کارنامے سرانجام دیے۔

اس موضوع پر مزید خبریں

پاکستان کی تمام خبریں ←

تبصرے

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں