مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز پلیٹ ٹائٹل جیت لیااپ ڈیٹ: مشرقِ وسطیٰ میں ایرانی حملوں سے امریکی تنصیبات کو اربوں ڈالر کا نقصانپاکستان آرمی ڈرون ٹیکنالوجی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرپاکستان کرکٹ بورڈ: سینٹرل کنٹریکٹس میں نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا فیصلہحکومتی پالیسیوں سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں مایوسی بڑھ گئی، کاٹن جنرز فورممنڈی بہاؤالدین: انسانی اسمگلنگ میں 16 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتاربیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے جانے والے طلبہ بینک اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کا بین الاقوامی البم کے لیے 15 انگریزی گانے تیار کرنے کا انکشافغزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے، پولیس اہلکاروں سمیت 8 فلسطینی شہیدپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجلاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرد ہونے لگا، درجہ حرارت میں کمیلاہور ایئرپورٹ: نیدرلینڈز کے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے والے دو مسافر گرفتارپاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگیانقرہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر آئیکت کشمیر کے سپردہاردک پانڈیا نے مسٹر بیسٹ کا بیس بال چیلنج جیت کر ایک لاکھ ڈالر انعام حاصل کر لیاخیبر پختونخوا: مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکمپین پیسیفک اوپن: ڈیانا شنائیڈر نے لیلیٰ فرنینڈس کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیاملک بھر میں جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، ڈریپ کا الرٹ جاریکراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرلامریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہ

#پاکستان نیوز

صفحہ اول ←

188 خبریں

نیوز ڈیسک

گورنر خیبر پختونخوا کی سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت

گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایس این جی پی ایل کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں صوبے کے وسائل میں عوام کے حصے پر زور دیا۔

نیوز ڈیسک

کے الیکٹرک نے شہر میں عارضی لوڈ مینجمنٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی سپلائی بحال ہونے اور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مستحکم ہونے پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

نومبر میں سرکاری ملازمین اور طلبا کو مسلسل تین چھٹیاں ملنے کا امکان

علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل اور ہفتہ وار تعطیلات ملا کر تین چھٹیاں بنیں گی۔

نیوز ڈیسک

بیرونِ ملک ملازمت کی آفرز کی تصدیق کا آسان طریقہ متعارف

بیورو آف ایمیگریشن کے پورٹل کے ذریعے شہری بیرونِ ملک نوکریوں کی صداقت گھر بیٹھے جانچ سکتے ہیں۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا: سابق کابینہ اراکین کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ ہو سکیں

صوبے میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود سابق وزراء اور مشیروں کے پاس سرکاری گاڑیاں موجود ہیں۔

محمد عمران خان

مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کے دام تین ہزار روپے کم ہو گئے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ریاست مخالف مواد کا مقدمہ؛ اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ چیلنج

سیشن عدالت شرقی میں اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر دیا۔

نیوز ڈیسک

چلاس اور دیامر کے بالائی علاقوں میں برفباری، بابوسر ناران شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ، انتظامیہ نے سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

نیوز ڈیسک

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں

مرحومہ گزشتہ کچھ روز سے علالت کے باعث لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھیں، نماز جنازہ آج دوپہر جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

دیر بالا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی لہر میں اضافہ

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپنے نجی دورے کے بعد 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

نیوز ڈیسک

مانسہرہ: غیرت کے نام پر دوہرا قتل، مقتولین کے بھائی گرفتار

مانسہرہ پولیس نے دوہرے قتل کے واقعات کا سراغ لگا کر مقتولین کے سگے بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ملتان ٹرین حادثہ: ڈاؤن ٹریک کلیئر، ٹرینوں کی آمد و رفت بحال

ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن کے مطابق حادثے کا شکار رحمان بابا ٹرین کی بوگیاں ہٹانے کے بعد ڈاؤن ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

جمہوریت کو ری بوٹ کرنے اور نئی ٹیم کو کارکردگی دکھانا ہوگی: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملکی نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے اور خیبرپختونخوا میں ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں۔

محمد عمران خان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق چودہ اکتوبر سے کردیا گیا ہے جس سے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں