#پاکستان نیوز
صفحہ اول ←حکومت کا پاسپورٹ کے اجرا میں بڑا فیصلہ، ای پاسپورٹ فیسوں میں اضافہ
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرا ختم کر کے ای پاسپورٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔
حکومت کا پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق 16 اکتوبر کیلئے ہوگا۔
پی ٹی اے کی جانب سے بہتر کالنگ اور انٹرنیٹ سروس کی ہدایات جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل صارفین کو نیٹ ورک سیٹنگز اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے آگاہ کر دیا۔
مظفرگڑھ میں گھریلو تنازع پر بیوی کے مبینہ زہر دینے سے شوہر ہلاک
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
پشاور اسکول عمارت گرنے کا واقعہ، طالبات کے اہم انکشافات سامنے آ گئے
پشاور کے نجی اسکول میں چھت گرنے کے دلخراش واقعے کے بعد طالبات اور ذمے داران کے بیانات سامنے آ گئے۔
جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے ٹو ڈی بارکوڈ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت صحت نے ادویات پر بارکوڈ کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے شہری موبائل ایپ کے ذریعے دوا کی اصلیت جان سکیں گے۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی تھائی لینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سے اہم ملاقات
عالمی مالیاتی اداروں کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سیاحت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
دہشت گردی کے خاتمے تک ایمرجنسی جاری رہے گی: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی گفتگو سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
لاہور میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام شروع
ٹریفک پولیس نے یونیورسٹیوں کے تعاون سے خواتین کو رکشہ چلانے کی تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے مقتول کے لواحقین کے الزام پر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
سہیل آفریدی کی نااہلی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دی گئی
وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض کردہ اختیارات استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس کا چھاپہ، ایک شخص حراست میں
درخشاں پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
