#پاکستان نیوز
صفحہ اول ←پی ٹی آئی رہنماؤں کے کالعدم ٹی ٹی پی سے رابطے ہیں، وقت آنے پر ثبوت دیں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آئینی تقاضوں کے مطابق کیا گیا ہے۔
ایچ ای سی کی انسانی حیاتیاتی مواد اور ڈیٹا بیرون ملک منتقلی پر نئی ہدایات جاری
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قومی سلامتی کے پیش نظر انسانی حیاتیاتی نمونوں اور صحت کے ڈیٹا کی منتقلی کے لیے قومی بایوایتھکس کمیٹی کی پیشگی منظوری لازمی قرار دے دی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی جی فرانزک سائنس اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی
پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی ایکٹ 2025 کے تحت پانچ رکنی سرچ کمیٹی قائم کی گئی ہے جو موزوں ترین امیدوار کی سفارش کرے گی۔
پی ٹی آئی کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر کی ملاقات، غیر قانونی ہجرت پر گفتگو
یورپی کمشنر برائے داخلی امور نے غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی۔
یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف جہیز اور خرچے کا دعوی دائر
عدالت نے معروف یوٹیوبر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
لائبہ اعجاز خودکشی کیس: پولیس کی مبینہ سستی پر اہم انکشافات سامنے آگئے
مانسہرہ میں طالبہ لائبہ اعجاز خودکشی کیس میں پولیس کی مبینہ غفلت اور فراڈ کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا
پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے کی کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 61 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا
پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق 13 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل سیکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا
46 لاکھ سے زائد صنعتی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو علاج کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جائیں گی۔
گیس چولہے کے اورنج شعلے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جانئے
گیس کے چولہے سے نکلنے والے شعلے کی رنگت سے گھریلو حفاظتی خطرات اور گیس کے ضیاع کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
کے پی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔
کوئٹہ، پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹس شہید
صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی
ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تمام قسم کے احتجاج اور پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پائیدار امن اور ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
