#پاکستان نیوز
صفحہ اول ←اسلام آباد سے کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع، طارق فضل چوہدری کا بیان
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سے کنٹینرز ہٹنے سے شہریوں کی مشکلات ختم ہوں گی۔
لاہور چڑیا گھر میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کی اڈاپشن کا پروگرام بحال
لاہور چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کی دیکھ بھال کے لیے دوبارہ شروع کیے گئے اڈاپشن پروگرام کے تحت فیسوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی نے تمام شرائط مان لی تھیں، معاملہ حکومت نے خراب کیا: کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان طے پاتے معاملات حکومتی رویے کی وجہ سے ناکام ہوئے۔
خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی اجلاس، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا عزم ظاہر کیا گیا۔
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ کے بہانے یورپ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔
عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
مسلسل دو روز تک اضافے کا رجحان رہنے کے بعد صرافہ بازار میں سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔
کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ شہید
کوئٹہ کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر اور طالبعلم پائلٹ جامِ شہادت نوش کر گئے۔
صرافہ مارکیٹ: دو روزہ اضافے کے بعد سونا اور چاندی سستے ہوگئے
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق سوشل میڈیا کی افواہیں مسترد
حکومتِ پاکستان کے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی پورے صوبے میں نافذ کی گئی ہے۔
اسلام آباد میں ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت 7 کیسز کے مدعیان اور گواہان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت کر دی۔
خیبر پختونخوا میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہوگا، کسی کو بے گھر نہیں کیا جائے گا: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ صوبے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے اور گورنر راج غیر معینہ مدت تک لگایا جا سکتا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، تمام اتحادی جماعتیں آن بورڈ ہیں، طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا کہنا ہے کہ صوبے میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایمرجنسی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے اہداف حاصل ہونے تک یہ نافذ رہے گی۔
صوابی: پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار، سیکیورٹی انتظامات سخت
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن کے افسر شمشاد اختر شہید
ٹانک میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر شمشاد اختر کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق وضاحت جاری
حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کے صرف مخصوص اضلاع میں نہیں بلکہ پورے صوبے میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔
