#امریکا
صفحہ اول ←
یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن ڈان آف یمن جاری، 1326 حملے
یمنی فوج نے مارب اور تعز کے محاذوں پر پیش قدمی کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

ایران کی آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پیشکش
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے ٹھوس منصوبہ قطر کے ذریعے پیش کر دیا گیا ہے۔

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا انعقاد
البرٹا اسمبلی کے باہر قائم پولنگ اسٹیشن پر ہزاروں سکھ شہریوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ایران کی امریکا کو سات روزہ تجویز، شرائط ماننے پر آبنائے ہرمز کھولنے کا عندیہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے شرائط تسلیم کیے جانے پر آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی اور ساتویں روز مذاکرات کا آغاز ہوگا۔

یمن تنازع میں روس کا کردار: توازن برقرار رکھنے کی حکمت عملی
روس یمن میں جاری خانہ جنگی کے دوران حوثی تحریک اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت دونوں کے ساتھ رابطے برقرار رکھے ہوئے ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان
امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو عظیم جنگجو قرار دیتے ہوئے ان کی دوبارہ کامیابی کے لیے مکمل تائید کا اظہار کیا ہے۔

جاپان کا امریکا میں سیمی کنڈکٹر چپس کی تیاری کیلئے 21 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
امریکی ریاست نیویارک میں دو نئے کارخانے تعمیر کیے جائیں گے جن کا مقصد چپ سازی کی ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے۔

امریکہ بھر میں ‘نو کنگز’ مہم کے تحت صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی حمایت یافتہ مہم کا مقصد شہریوں کو جلد ووٹ ڈالنے کی ترغیب دینا اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا ہے۔

رہائش کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی نئی فہرست جاری، موناکو سرفہرست
نوماڈ کیپیٹلسٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں 63 ممالک کا جائزہ لیا گیا جس میں معیارِ زندگی اور تحفظ سمیت دیگر عوامل کو مدنظر رکھا گیا۔

امریکا: فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں گھس گئی، بچہ سمیت 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست کنساس میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

پھیپھڑوں کے کینسر کی سرجری کے بعد پوپ لیو اسپتال سے ڈسچارج ہو کر ویٹیکن پہنچ گئے
پوپ لیو نے جیمیلی اسپتال سے رخصت ہونے کے بعد اپنے معمولات کی طرف واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔

دبئی میں 16 ملین ڈالر کے بینک فراڈ میں ملوث اسرائیلی شہری کولمبیا سے گرفتار
انٹرپول کی درخواست پر 61 سالہ مائیکل مزراحی کو بوگوٹا ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا، ملزم کو متحدہ عرب امارات کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔

ایران جوہری معاہدہ یا تباہ کن جنگ میں سے ایک کا انتخاب کرے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ جوہری عزائم ترک نہ کرنے کی صورت میں فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

امریکی وزیر دفاع کی ایران کو جوہری عزائم ترک کرنے یا فوجی کارروائی کی دھمکی
پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران کو جلد فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ مذاکرات کے ذریعے جوہری پروگرام ختم کرے یا پھر امریکی طاقت کا سامنا کرے۔

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مودی حکومت کے خلاف نوجوانوں کا شدید احتجاج
برطانیہ کے دارالحکومت میں اسٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا کے زیر اہتمام مظاہرے کے دوران بھارتی وزیراعظم کی پالیسیوں کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
