#امریکا
صفحہ اول ←
جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں کسی امیدوار کی حمایت سے گریز
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے داخلی انتخابات میں مداخلت نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کریں گے۔

سعودی اتحادی افواج کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والے 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی زیر قیادت اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں ڈرونز کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے قبل ہی فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے۔

امریکی مڈٹرم انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی
تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی عوام کی بڑی تعداد صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں اور کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آتی ہے۔

یمن: سرکاری فوج کے 700 سے زائد حملے، متعدد حوثی جنگجو ہلاک
یمنی فوج نے مختلف محاذوں پر کارروائی کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے مراکز اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

امریکا کا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ فی الحال ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتی۔

کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کیسے ہوئی؟ جانیے دلچسپ کہانی
دنیا بھر میں عام استعمال ہونے والے کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کے پیچھے ایک دلچسپ اور انوکھی کہانی پوشیدہ ہے۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا حوثی حملوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایلون مسک کا 2027 میں امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
دنیا کے امیر ترین شخص نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔

ورلڈ فوڈ پروگرام نے فنڈز کی کمی پر غزہ میں امداد نصف کر دی
اقوام متحدہ کے ادارے نے مالی وسائل کی قلت کے باعث غزہ کے لیے خوراک کی فراہمی میں بڑی کٹوتی کر دی ہے۔

آسٹریلیا: وفاقی رکن پارلیمنٹ گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی، حالت تشویشناک
وانگارٹا میں پیش آنے والے واقعے کے بعد وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا ہے۔

آبنائے ہرمز میں جہاز ڈوبنے کے بعد ’سمندری آئی فون‘ کی فروخت کے نام پر دھوکہ دہی کا انتباہ
ایرانی سائبر پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ سمندر برد ہونے والے سامان کی آڑ میں سستے فونز کی فروخت ایک فراڈ ہو سکتا ہے۔

امریکا: شوہر کے دیے گئے لاٹری ٹکٹ نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
ورجینیا کی رہائشی خاتون کی قسمت اس وقت بدل گئی جب شوہر کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ سے بھاری انعام نکل آیا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے وزیرِ داخلہ کا استعفیٰ مسترد کر دیا
پرتشدد مظاہروں کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے پیشِ نظر صدر میکرون نے وزیرِ داخلہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

روس پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس پر مجوزہ پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

امریکا کی جانب سے یوکرین کو انٹیلی جنس معلومات کی فراہمی دوبارہ شروع
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے روس پر پابندیوں میں نرمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
