#کھیل
صفحہ اول ←صائم ایوب سہ فریقی سیریز سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان شامل
آؤٹ آف فارم اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے اعتماد کی بحالی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس جانے کی خواہش ظاہر کر دی۔

جنوبی افریقا کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ سے قبل اسٹیو اسمتھ کی فٹنس مشکوک
آسٹریلوی ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف اہم ٹیسٹ میچ سے قبل اہم کھلاڑی کی فٹنس کے مسائل کا سامنا ہے۔

حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کیلئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ کر لیا
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ کے آنے والے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔
