#امریکا
صفحہ اول ←
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نضال حسن کی پھانسی براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ واپس
امریکی صدر نے فورٹ ہڈ فائرنگ کیس کے مجرم کی سزائے موت کی براہِ راست نشریات کا متنازع منصوبہ ترک کر دیا ہے۔

امریکا کا ایران پر ‘مدر آف آل بمز’ کے استعمال کا ممکنہ منصوبہ
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جوہری تنصیبات اور توانائی کے مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے جی بی یو-43 بم کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے۔

اسرائیل نے مشرق وسطیٰ تنازع میں اخلاقی برتری کھو دی ہے، باراک اوباما
سابق امریکی صدر نے شمالی آئرلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی طاقت پائیدار سلامتی کی ضمانت نہیں دے سکتی۔

یمن: صدارتی کمپلیکس پر حوثیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
یمنی حکام کے مطابق حوثیوں نے صدارتی کمپلیکس کو پانچ میزائلوں سے نشانہ بنایا، وزیراعظم اور کابینہ کے ارکان محفوظ رہے۔

معروف اداکارہ سکینہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ سکینہ خان نے امریکا میں شادی کر لی ہے جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران اپنے جائز مطالبات کے حصول تک امریکا کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔

بھارت: کولکتہ میں مسلمانوں کی پانی کی فراہمی بند، اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے جیوتی نگر میں سیاسی انتقام کے تحت مسلم آبادی کو بنیادی سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے۔

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے حوالے سے سخت موقف اختیار کر لیا۔

امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی پیش گوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک موقف اپنا لیا۔

ایران نے اپنے دفاعی نظام کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر لیا، پاسدارانِ انقلاب
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔

ایران کسی بھی امریکی زمینی حملے کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی جنرل
ایرانی فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ملکی دفاعی نظام کو جدید خطوط پر استوار کر لیا گیا ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق
برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے اور فضائی دفاعی نظام کی فراہمی تیز کرنے کا اعادہ کیا ہے۔

اسرائیلی انٹیلیجنس چیف کا نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
شن بیت کے سابق سربراہ رونن بار نے وزیراعظم پر جھوٹے الزامات لگا کر ساکھ متاثر کرنے کا الزام عائد کر دیا۔

یمن کا حوثی باغیوں کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کا معاملہ چین کے سامنے اٹھا دیا
یمنی حکومت نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے ہتھیاروں کی تیاری میں چینی پرزوں کے مبینہ استعمال کی تحقیقات کی جائیں۔

عراق سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پرعزم، سرزمین کسی حملے کے لیے استعمال نہیں ہوگی
عراقی وزیراعظم نے ریاض کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عراق خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
