#مہنگائی
صفحہ اول ←
فرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج
پیرس سمیت فرانس کے مختلف شہروں میں مہنگائی اور عوامی سہولیات کی کمی کے خلاف مظاہروں کے دوران پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔

جرمنی کے 34 شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج، پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار زخمی
جرمنی میں مہنگائی اور تعلیمی مسائل کے خلاف ہونے والے مظاہرے بعض مقامات پر پرتشدد شکل اختیار کر گئے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا
اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 3470 روپے کا ہو گیا ہے۔

برطانوی بینک بارکلیز کی ہزاروں ملازمین کی چھانٹی کی تیاری
مصنوعی ذہانت اور خودکار نظام کو اپناتے ہوئے بینک نے سال کے آخر تک ملازمین کی فہرستیں بنانا شروع کر دیں۔

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہو رہا ہے۔

پانچ روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں فی اونس سونا چودہ ڈالر اضافے کے بعد چار ہزار نو ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔
