دنیا
صفحہ اول ←
ایران کا امریکی مذاکراتی رویے پر تنقید، مذہبی عقائد کو رکاوٹ قرار دینے کی تردید
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات میں تعطل کی وجہ اس کا یکطرفہ دباؤ اور سفارتی وعدوں سے انحراف ہے۔

امریکی قومی قرض 40.4 ٹریلین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے قرض میں تیزی سے اضافہ، سود کی ادائیگی دفاعی بجٹ سے بھی تجاوز کر گئی۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی میزائل حملہ، امن مذاکرات کی کوششوں کو دھچکا
کیف میں روسی میزائل حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 4 کمپنیاں اور 9 بحری جہاز بلیک لسٹ
امریکی محکمہ خزانہ نے آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے تحت ایران کی معاونت کرنے والے افراد اور اداروں کو نشانہ بنایا ہے۔

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پر کنٹرول تنازعات کا باعث بن گیا
پاک ایشیا یوتھ فورم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کان کنی کے وسائل پر اختیار کی جنگ شمالی افغانستان میں بدامنی کی بڑی وجہ ہے۔

امریکا کا سعودی عرب میں موجود سفارتی عملے اور اہل خانہ کو انخلا کا حکم
خطے میں بڑھتی ہوئی سکیورٹی کشیدگی اور حوثی ملیشیا کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر امریکی محکمہ خارجہ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اور اسپیکر محمد باقر قالیباف کی اہم ملاقات
ملاقات میں ایران کو درپیش فوجی، معاشی اور نفسیاتی محاذوں پر امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسرائیل نے رواں ماہ ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی تھی، برطانوی اخبار کا دعویٰ
برطانوی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کی ہدایت کی تھی جو امریکی مخالفت پر منسوخ ہوا۔

امریکی انتظامیہ نے دوسرے دورِ حکومت میں 3 لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کر دیے
محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام ملکی سلامتی بہتر بنانے کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔

برطانیہ میں لڑکی نے سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے
اکیس سالہ برطانوی لڑکی نے ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی سے ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن میں تین سالہ ڈگری حاصل کی ہے۔

سعودی عرب: مکہ اور مدینہ کے اسکولوں میں موسم سرما کے اوقات کا اعلان
سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ منورہ کے ریجنز میں سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

مدینہ منورہ میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کیلئے نئی مہم شروع
سعودی عرب میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کے لیے شروع کی جانے والی مہم کے تحت ہزاروں ہیکٹر رقبے پر بیج بکھیرے گئے ہیں۔

جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں کسی امیدوار کی حمایت سے گریز
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے داخلی انتخابات میں مداخلت نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کریں گے۔

ایکواڈور کے مشہور جڑے ہوئے جڑواں بھائی 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کے لمحات شیئر کرنے والے ہوزے لوئس اور ہوزے ارماندو سیوالوس دل کا دورہ پڑنے کے بعد چل بسے۔

سعودی اتحادی افواج کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والے 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی زیر قیادت اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں ڈرونز کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے قبل ہی فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے۔
