دنیا
صفحہ اول ←
امریکی مڈٹرم انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کی مقبولیت نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی
تازہ ترین سروے کے مطابق امریکی عوام کی بڑی تعداد صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں اور کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آتی ہے۔

یمن: سرکاری فوج کے 700 سے زائد حملے، متعدد حوثی جنگجو ہلاک
یمنی فوج نے مختلف محاذوں پر کارروائی کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے مراکز اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کا حوثی حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور کویتی ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے کی سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی تردید کر دی
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحری گزرگاہ مکمل طور پر محفوظ اور کھلی ہے۔

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں
سعودی ایوانِ شاہی نے شہزادی کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، نمازِ جنازہ ریاض کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

برطانوی اداکار رسل برینڈ کے خلاف ریپ کے مقدمے کی سماعت جاری
لندن کی عدالت میں خاتون نے 2004 کے مبینہ واقعے کی تفصیلات بیان کر دیں، اداکار نے تمام الزامات کی تردید کر دی۔

سعودی عرب میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر دو غیر ملکیوں کو سزائے موت
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ کی ایک مسجد میں سنگین جرم کے مرتکب ہونے والے بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔

امریکا کا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ فی الحال ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتی۔

ویتنام کے دارالحکومت میں درختوں کی تیز خوشبو شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئی
ہنوئی میں مخصوص درختوں کی مہک سے زچ ہو کر انتظامیہ نے پانچ روزہ خصوصی مہم کے تحت شاخیں کاٹنا شروع کر دیں۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا حوثی حملوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایلون مسک کا 2027 میں امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
دنیا کے امیر ترین شخص نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔

متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے علاقائی امن اور بحری تجارتی راستوں کی حفاظت پر تبادلہ خیال کیا۔

ایکواڈور میں چرچ کے اندر بھاری صلیب گرنے سے پادری جاں بحق
ایکواڈور کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران حادثہ پیش آیا جہاں وعظ کے دوران پادری پر لکڑی کی صلیب آ گری۔

سعودی عرب کے دفاع کے لیے مصری پارلیمان کی منظوری، فوجی کردار پر بحث تیز
مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے سعودی سلامتی کی حمایت کے اعلان کے بعد قاہرہ کے ممکنہ عسکری کردار پر خطے میں مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔
اسرائیلی پارلیمانی انتخابات: سیاسی جوڑ توڑ اور مختلف جماعتوں کی پوزیشن
اسرائیل میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں مختلف سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کی پوزیشن سامنے آ گئی ہے۔
