مواد پر جائیں
جمعہ 9، جمادی الثانی 1448ھ 20، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی کل شیڈول سہ فریقی سربراہی ملاقات پر عالمی نظریںپنجاب: جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار میں ملوث 19 افراد گرفتارراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل جاریسابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے انتقال پر اعلیٰ حکومتی قیادت کا اظہارِ تعزیتکیمبرج ڈکشنری نے لفظ ‘ہیومن’ کو سال 2026 کا بہترین لفظ قرار دے دیاپاپوا نیو گنی میں 6.0 شدت کا زلزلہپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیااسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو جیل میں طبی سہولیات کی فراہمی کا حکمروس: سائبیریا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاکوزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقاتنیشنز لیگ: پرتگال نے ویلز کو 2-3 سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیگلگت بلتستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مفت علاج کا خصوصی پروگرام جارییورپی یونین روسی توانائی وسائل سے محرومی کے اثرات سنبھالنے میں ناکام رہی: پیوٹننیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جدید بنانے کا فیصلہفیصل آباد: رایا اور سرسوں کی فصلوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ہدایات جارینوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضے، نئی یوتھ اور ای اسپورٹس پالیسی لائی جائے گیاے ٹی پی فائنلز: الیگزینڈر زویرف سیمی فائنل میں پہنچ گئےغذائی بحران صرف تنازعات تک محدود نہیں، ترقی پذیر ممالک متاثر ہیں: پاکستانقیمتی پتھروں کے شعبے میں تعاون کیلئے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقاتوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات
وائٹ ہاؤس کے قریب سیکیورٹی خلاف ورزیوں پر عمارت عارضی طور پر بند
دنیا

وائٹ ہاؤس کے قریب سیکیورٹی خلاف ورزیوں پر عمارت عارضی طور پر بند

امریکی دارالحکومت میں الگ الگ واقعات کے دوران گاڑی کا حادثہ اور بیریئر پھلانگنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

سعودی عرب: ریاض میں ممکنہ خطرے کا ہنگامی الرٹ، کچھ دیر بعد ختم

سعودی سول ڈیفنس نے دارالحکومت میں شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی تھی جو جلد واپس لے لی گئی۔

نیوز ڈیسک

چین کے شہر تائی یو ان میں بلند عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد جاں بحق

شانسی صوبے میں واقع 40 منزلہ عمارت میں لگنے والے آتشزدگی کے واقعے کے بعد 25 افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

نیوز ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطری وزیراعظم کی آج وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات

ملاقات کا مقصد ایران کے ساتھ جاری تنازع کے خاتمے اور جوہری پروگرام پر سفارتی پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔

نیوز ڈیسک

شیخ حسینہ واجد کی بنگلہ دیش واپسی کیلئے نئے پاسپورٹ کی درخواست

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم نے بھارت میں خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے دسمبر میں وطن واپسی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

پولینڈ فائرنگ حملہ: مرکزی ملزم اسپتال میں دوران علاج ہلاک

کرا کو فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد کو قتل کرنے والا مشتبہ حملہ آور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

نیوز ڈیسک

برطانیہ: شدید دھند کے باعث ایم 20 موٹروے پر 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

کینٹ کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے، محکمہ موسمیات کی جانب سے انگلینڈ اور ویلز میں یلو وارننگ جاری کر دی گئی۔

امریکی سینیٹر عبدالرحمان السید کی 19 سال پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نیوز ڈیسک

امریکی سینیٹر عبدالرحمان السید کی 19 سال پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مشی گن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کی ویڈیو میں سینیٹر نے انسانیت اور ہمدردی کا پیغام دیا تھا۔

نیوز ڈیسک

صدر مملکت کا پولینڈ میں فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ تعزیت

صدر آصف علی زرداری نے پولینڈ کے شہر کراکوف میں فائرنگ کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو ایران پر مزید حملے نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مضبوط معاہدہ طے پانے کی صورت میں دوبارہ فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں رہے گی۔

نیوز ڈیسک

سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، کم از کم 34 افراد ہلاک

افریقہ سے اسپین کے جزائر کینری جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

نیوز ڈیسک

جاپان کے وسطی علاقے میں 5.7 شدت کا زلزلہ، 20 سے زائد افراد زخمی

زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز اٹھیں، کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور ناگویا اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی۔

امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شفافیت پر سوالات
نیوز ڈیسک

امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شفافیت پر سوالات

صدر ٹرمپ نے انتخابی نتائج اور پولنگ کے عمل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شفافیت پر سوال اٹھا دیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

امریکی شہر ہیوسٹن کے مئیر کی پولیس کو وفاقی امیگریشن ادارے سے تعاون محدود کرنے کی ہدایت

جون وائٹ مائر کے اس اقدام کا مقصد کمیونٹی میں خوف اور بے چینی کو کم کرنا ہے۔

نیوز ڈیسک

امریکا کا ایران کی زمینی سپلائی لائنز روکنے کے لیے ٹاسک فورس کا قیام

امریکی سینٹ کام نے ایران کے زمینی اور سمندری راستوں کی نگرانی اور ہتھیاروں کی نقل و حمل روکنے کے لیے ٹاسک فورس 'آئرن گیٹ' قائم کر دی۔

نیوز ڈیسک

اسرائیل: صدر نے نیتن یاہو کے بجائے گی ڈی آئزن کوٹ کو حکومت سازی کی دعوت دے دی

اسرائیلی صدر نے اپوزیشن لیڈر گی ڈی آئزن کوٹ کو نئی حکومت بنانے کا مینڈیٹ سونپ دیا ہے جس کے بعد سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔

نیوز ڈیسک

یمن میں فضائی حملوں سے 25 افراد جاں بحق، 30 زخمی

یمن کے دارالحکومت کے قریب فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

اطالوی وزیر خارجہ کا ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک، روس نواز ہیکرز پر الزام

انتونیو تاجانی کا کہنا ہے کہ یوکرین کی حمایت کرنے پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

نیوز ڈیسک

امریکی سینیٹر عبدالسید نے ‘حبیبی پی اے سی’ کے نام سے سیاسی کمیٹی قائم کر دی

مشی گن سے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان سینیٹر نے اپنی نئی پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں