دنیا
صفحہ اول ←حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر ہے، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں: امام کعبہ
امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حرمین پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال پر بھی تنبیہ کی ہے۔
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، شدید آگ بھڑک اٹھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مجاز راستے سے گزرنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوا۔
