دنیا
صفحہ اول ←
یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔

البانیہ میں تعلیمی نظام کیخلاف طلبہ کا شدید احتجاج، درجنوں گرفتار
یورپی ملک البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں طلبہ کی جانب سے کرپشن اور ناقص سہولیات کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔

امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کی جانب سے شہری تنصیبات پر حملوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔

افغان حکومت کا واخان کوریڈور منصوبہ، ماہرین کی جانب سے عملی مشکلات کا اظہار
افغان حکام کی جانب سے واخان روڈ کے افتتاح کے باوجود ماہرین نے اسے تجارتی لحاظ سے غیر مؤثر قرار دیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نضال حسن کی پھانسی براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ واپس
امریکی صدر نے فورٹ ہڈ فائرنگ کیس کے مجرم کی سزائے موت کی براہِ راست نشریات کا متنازع منصوبہ ترک کر دیا ہے۔

امریکا کا ایران پر ‘مدر آف آل بمز’ کے استعمال کا ممکنہ منصوبہ
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جوہری تنصیبات اور توانائی کے مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے جی بی یو-43 بم کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے۔

یمن کے حوثی باغیوں کو 16 ممالک سے میزائل پرزے ملنے کا انکشاف
ماہرین کی رپورٹ کے مطابق حوثی میزائل ٹیکنالوجی کے لیے ایران پر انحصار کم کر کے مقامی پیداوار بڑھا رہے ہیں۔

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: عالمی امن اور پاکستان کا کردار
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث خطے میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں جس سے عالمی معیشت اور علاقائی استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

سعودی اتحادی فوج نے مدینہ منورہ کے قریب کروز میزائل فضا میں تباہ کر دیا
سعودی زیر قیادت اتحاد نے مدینہ منورہ کی فضاؤں میں ایک مشتبہ کروز میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا ہے۔

لندن: ایون فیلڈ کے باہر نقاب پوش افراد کا نواز شریف کی گاڑی پر حملہ
برطانیہ میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔

اسرائیل نے مشرق وسطیٰ تنازع میں اخلاقی برتری کھو دی ہے، باراک اوباما
سابق امریکی صدر نے شمالی آئرلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی طاقت پائیدار سلامتی کی ضمانت نہیں دے سکتی۔

یمن: صدارتی کمپلیکس پر حوثیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
یمنی حکام کے مطابق حوثیوں نے صدارتی کمپلیکس کو پانچ میزائلوں سے نشانہ بنایا، وزیراعظم اور کابینہ کے ارکان محفوظ رہے۔

یمن: عدن میں صدارتی محل پر حوثیوں کا میزائل حملہ، وزیراعظم محفوظ
یمن کے بندرگاہی شہر عدن میں واقع معاشیق صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ کابینہ کے ارکان محفوظ رہے۔

حوثیوں نے علاقائی فریقین کی مدد سے جدید ٹیکنالوجی حاصل کی: ترجمان
عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
