ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑی مقامات پر برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم، انکوائری کمیٹی قائم
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
فیفا کا ورلڈ کپ 2026 کی کامیابی کے بعد فٹبال کی ترقی کیلئے فنڈز میں نمایاں اضافے کا اعلان
عالمی فٹبال تنظیم نے 2027 سے 2030 کے دوران رکن ممالک کیلئے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا۔
پنجاب میں 10 روزہ بسنت منانے کا حکومتی اعلان لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
شہری نے بسنت کے انعقاد کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اس کا دورانیہ کم کرنے کی استدعا کر دی۔
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی تقرری کیخلاف درخواست نمٹا دی
عدالت نے قرار دیا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد درخواست غیر مؤثر ہو چکی ہے۔
کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، دو نوجوان جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیخلاف احتجاجی تحریک کا محدود اثر، انٹیلی جنس رپورٹ
انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی کے بعد احتجاجی مظاہروں میں عوامی شرکت انتہائی کم رہی۔
آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی جاسوسی کا انکشاف
اسرائیلی کمپنی کے اشتہاری نیٹ ورک کو جاسوسی اور اسپائی ویئر کی تنصیب کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکا کا ایران پر ‘مدر آف آل بمز’ کے استعمال کا ممکنہ منصوبہ
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جوہری تنصیبات اور توانائی کے مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے جی بی یو-43 بم کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے۔
یمن کے حوثی باغیوں کو 16 ممالک سے میزائل پرزے ملنے کا انکشاف
ماہرین کی رپورٹ کے مطابق حوثی میزائل ٹیکنالوجی کے لیے ایران پر انحصار کم کر کے مقامی پیداوار بڑھا رہے ہیں۔
بیماری، مومن کے لیے صبر، شکر اور روحانی اصلاح کا ذریعہ
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بیماری کے دوران صبر و استقامت اختیار کرنا اور اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنا مومن کے لیے گناہوں کی معافی اور اجر کا باعث بنتا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: عالمی امن اور پاکستان کا کردار
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث خطے میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں جس سے عالمی معیشت اور علاقائی استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
