#کراچی
صفحہ اول ←کراچی: ایف آئی اے کا ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی نقدی اور ڈیجیٹل آلات برآمد کر لیے۔
سندھ میں لائیو اسٹاک کی افزائش کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا پروگرام متعارف
صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے کراچی میں ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی پر مبنی بریڈنگ سروسز کا افتتاح کر دیا۔
وزارت خارجہ کا عوام کیلئے بڑا اقدام، ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز
شہری اب گھر بیٹھے اپنی دستاویزات کی تصدیق کروا سکیں گے، جدید نظام ملک بھر کے اہم دفاتر میں فعال کر دیا گیا۔
کے الیکٹرک نے شہر میں عارضی لوڈ مینجمنٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی سپلائی بحال ہونے اور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مستحکم ہونے پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
کراچی میں پولیس کے ایکشن، مختلف مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی میں پولیس کے مبینہ مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک اور 5 زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیوں کے دوران خطرناک ملزمان کو اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
سندھ پبلک سروس کمیشن: سی سی ای 2023 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب متحرک
قومی احتساب بیورو نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانی نتائج اور بھرتی کے عمل میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دیں۔
کراچی: کے ڈی اے کے 3 ملازمین کو پلاٹ کی غیر قانونی تبدیلی پر شوکاز نوٹس جاری
کلفٹن میں رہائشی پلاٹ کو کمرشل کرنے کے معاملے پر کے ڈی اے حکام نے ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سمیت 3 افسران سے وضاحت طلب کر لی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ناتھا خان لنک روڈ کا دورہ، جلد کھولنے کا اعلان
ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل سے شاہراہِ فیصل اور گلستانِ جوہر کے درمیان ٹریفک کا نظام بہتر ہوگا۔
کراچی کے اسپتال میں ریبیز سے تھر کا رہائشی جاں بحق، سندھ میں اموات 38 ہوگئیں
تھرپارکر کے رہائشی کو ڈھائی ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا جس کی ابتدائی زخم کی صفائی درست نہیں کی گئی تھی۔
ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا اضافی چارج سپرد
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
کراچی میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، 20 اکتوبر تک پابندی
کمشنر کراچی نے شہر میں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع، جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کراچی: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہری شدید مشکلات کا شکار
شہر کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کر گیا، عوام پریشان۔
