#کراچی
صفحہ اول ←
کراچی: جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریوں پر امیر شہر کا ردعمل
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے پولیس کی جانب سے یوسی چیئرمینوں اور کونسلروں کی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک |
کراچی: ناظم آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ
ناظم آباد میں پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک |
کراچی: لیاقت آباد میں خاتون کے قتل کا معمہ حل، مقتولہ کا دوست گرفتار
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے موبائل فونز اور آلہ قتل برآمد کر لیا، ملزم نے تلخ کلامی پر قتل کا اعتراف کر لیا۔
ویب ڈیسک |
مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کارکنان کو ہر طرح سے تیار رہنے کی ہدایت
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما نے بہادر آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کارکنوں کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر مستعد رہنے کا کہا ہے۔
ویب ڈیسک |
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین کی ویکسینیشن معطل، کاؤنٹر ہٹا دیا گیا
گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث بارڈر ہیلتھ سروسز کاؤنٹر بند کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |
میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا حصول اب انتہائی آسان، طریقہ کار جاری
شادی کے بعد نکاح کا باقاعدہ اندراج قانونی طور پر ضروری ہے، جس کے لیے یونین کونسل اور نادرا کی ڈیجیٹل سہولیات دستیاب ہیں۔
ویب ڈیسک |
کراچی: اردو کالج کے قریب پانی کی لائن کی مرمت مکمل، فراہمی بحال
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے ہنگامی بنیادوں پر کام مکمل کر کے گلشنِ اقبال ٹاؤن کے رہائشیوں کو پانی کی فراہمی بحال کر دی ہے۔
ویب ڈیسک |
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت
کراچی میں یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریب میں عالمی اداروں کے منصوبوں اور عوامی خدمات کی نمائش کی گئی۔
ویب ڈیسک |
کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاں بحق
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ویب ڈیسک |