مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظمسیالکوٹ: ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، 14 افراد زخمیڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ رِک فلیئر گرنے سے زخمی، مزید سرجری کا امکانپریمیئر لیگ: چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-2 سے شکست دے دیاینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشافعاصم اظہر کی سالگرہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاںپنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیامحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئیشام کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا بیانفیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصانمرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیاشاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہرپاکستان ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے محتاط طور پر پرامید ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحقنوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمیحیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبے چھوڑنا منصوبہ بندی کا حصہ تھا: مراد علی شاہامریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاریاداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

#پاکستان کرکٹ

صفحہ اول ←

145 خبریں

ون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کو ترجیح دی۔

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی ون ڈے سیریز کا میچ بریسٹ کینسر آگاہی کے لیے مختص کر دیا۔

بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش، پی سی بی کے زیر اہتمام ٹرائلز کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بلوچستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر مواقع فراہم کرنے کے لیے خصوصی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔

یوکرین کے سابق فٹبالر روس کے خلاف جنگ میں ہلاک

یوکرین کی قومی ٹیم کے سابق مڈفیلڈر رومن میکسی میوک کی ہلاکت کی تصدیق 20 ماہ بعد ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ہوئی ہے۔

ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: ابوبکر طلحہ انڈر 18 سنگلز چیمپئن بن گئے

لاہور میں منعقدہ نویں ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے اختتام پر کامران کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر دیے گئے۔

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں ہرادیا

محمد یوسف کی شاندار سنچری اور بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی جونیئر ٹیم نے سیریز میں شاندار انداز میں واپسی کی ہے۔

اسپین فٹبال فیڈریشن کا فیفا کی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسپینش فیڈریشن نے مصر کے خلاف میچ میں نعرے بازی پر عائد جرمانے اور پابندی کے خلاف سی اے ایس میں اپیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

ماہنور علی آل اسٹار جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستان کی ہونہار اسکواش کھلاڑی ماہنور علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

کینیڈین ہاکی ٹیم کا 2027ء میں پاکستان کا دورہ، سیریز اسلام آباد میں ہوگی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کینیڈا کے خلاف دوطرفہ سیریز کی تیاریاں باضابطہ طور پر شروع کر دی ہیں۔

فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑیوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط بناتی ہے: فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹیم کا کمبی نیشن ترتیب دیا جا رہا ہے۔

ون ڈے ٹرائی سیریز: پاکستان اور سری لنکا کی راولپنڈی میں بھرپور پریکٹس

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے ٹرائی سیریز کے لیے اپنے تربیتی سیشن مکمل کر لیے۔

ماہ نور علی ملائیشیا جونیئر اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستانی اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے کوالالمپور میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔

تین مین آف دی میچ ایوارڈ پانے والے ویسٹ انڈین کپتان پریشان

ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے دورہ بھارت میں شاندار کارکردگی پر ملنے والے ایوارڈز کے وزن پر دلچسپ تشویش کا اظہار کر دیا۔

قومی ہاکی چیمپئن شپ جنوری 2027 میں کراچی میں ہوگی

عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں ملک بھر کی سرکردہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔

شاہد آفریدی کا پشاور اسکول اور ملتان ٹرین حادثات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پشاور اور ملتان کے المناک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں