#پاکستان کرکٹ
صفحہ اول ←ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کے لیے نئی مشکلات پیدا
کرکٹ کے قوانین میں حالیہ تبدیلی کے بعد ون ڈے میچوں کے آخری اوورز میں ریورس سوئنگ کا رجحان بڑھ گیا ہے۔
اے بی ڈی ویلیئرز کا انکشاف: کیریئر کے آخری دو سال ایک آنکھ سے کرکٹ کھیلی
جنوبی افریقہ کے لیجنڈری بیٹر نے بتایا کہ ریٹینا متاثر ہونے کے باوجود وہ میدان میں اترتے رہے اور کسی کو خبر نہ ہونے دی۔
کراچی میں وینس اے بی سی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان میں عالمی اسکواش مقابلوں کا آغاز بدھ سے کراچی کے کریک کلب میں ہو رہا ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
سری لنکن ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن کی مارگلہ کی پہاڑیوں میں سائیکلنگ
سری لنکا کے ہیڈ کوچ نے اسلام آباد کے قدرتی مناظر کی تعریف کرتے ہوئے شمالی علاقہ جات جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
سلمان علی آغا کی سری لنکا کیخلاف سنچری، جشن کے منفرد انداز کی وضاحت کر دی
پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے کے بعد اپنے جشن کے انداز کی وجہ بتا دی۔
تین ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے دی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی گئی تین ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کو 37 رنز سے ہرا دیا۔
سعد بیگ پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کھیلنے والے 262 ویں کھلاڑی بن گئے
قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نوجوان کھلاڑی کو ڈیبیو کیپ پیش کی، سعد بیگ کا پاکستان کی نمائندگی کرنے پر اظہار مسرت۔
راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کی سیکیورٹی پر مامور ڈولفن اہلکار حادثاتی فائر سے زخمی
راولپنڈی میں کرکٹ سیریز کے سیکیورٹی روٹ پر ڈیوٹی کے دوران رائفل گرنے سے حادثاتی طور پر فائر ہوا جس سے اہلکار زخمی ہو گیا۔
آئی سی سی کی اینٹی ڈوپنگ ٹیم کا دورہ، انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کیے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پانچ رکنی اینٹی ڈوپنگ ٹیم نے اسلام آباد کے ہوٹل میں قیام پذیر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نمونے حاصل کیے۔
محمد رضوان اور امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان اور اوپننگ بیٹر امام الحق کو پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔
جے پی ایف پنک پولو کپ 2026 کا ٹائٹل ایف جی ڈن پولو نے جیت لیا
لاہور کے جناح پولو فیلڈز میں کھیلے گئے فائنل میں ایف جی ڈن پولو نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹی۔
امام الحق کو پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنے کی اجازت مل گئی
قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے ٹورنامنٹ کا آخری راؤنڈ کھیلیں گے۔
بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں سولہ ہزار رنز مکمل کر لیے
قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران سنگ میل عبور کر لیا۔
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں راولپنڈی میں آمنے سامنے
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
نیشنل بینک آف پاکستان کا اپنی ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیم بحال کرنے کا فیصلہ
نیشنل بینک نے قومی کھیل کی سرپرستی جاری رکھتے ہوئے ٹیم کی تشکیل نو کا اعلان کر دیا ہے۔
