مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظمسیالکوٹ: ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، 14 افراد زخمیشاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہرپاکستان ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے محتاط طور پر پرامید ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ رِک فلیئر گرنے سے زخمی، مزید سرجری کا امکانپریمیئر لیگ: چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-2 سے شکست دے دیاینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشافعاصم اظہر کی سالگرہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاںپنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیامحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئیشام کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا بیانفیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصانمرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیاراولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحقنوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمیحیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبے چھوڑنا منصوبہ بندی کا حصہ تھا: مراد علی شاہامریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاریاداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

#پاکستان کرکٹ

صفحہ اول ←

145 خبریں

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

پاکستانی کپتان نے سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 238 رنز بنا کر بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا۔

نیٹ فلکس نے 2030 فٹبال ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے

مشہور اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپین اور انڈورا کے ناظرین کو ایونٹ کے تمام میچز دکھائے گا۔

سری لنکا کے خلاف سیریز میں بہترین کرکٹ کھیلی، مائیک ہیسن

پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صاحبزادہ فرحان کپتانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی بلے باز کا ریکارڈ توڑ دیا۔

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی فتح، پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی

راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، تاہم سیریز کی ٹرافی میزبان ٹیم کے نام رہی۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کی کامیابی، سیریز پاکستان کے نام

راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے آخری میچ میں کپتان صاحبزادہ فرحان نے شاندار نصف سنچری اسکور کی ہے۔

آسٹریلوی بولنگ اٹیک نے ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

آسٹریلیا کے چار رکنی بولنگ اٹیک نے ایک ساتھ 38 ٹیسٹ میچز میں 600 سے زائد وکٹیں حاصل کر لیں۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹی نینٹ کپ: پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ایک ٹیم میں شامل

ہانگ کانگ میں دسمبر 2026 میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے افتخار احمد اور سہیل تنویر بھارتی کھلاڑی شیکھر دھون کے ساتھ کھیلیں گے۔

آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کا ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم

آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دونوں اننگز میں یکساں گیندیں کھیل کر یکساں رنز بنا لیے۔

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے محبت کی ویڈیو اور بیان وائرل

پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہار عقیدت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔

راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا میچ، ٹریفک پلان جاری

پاکستان اور سری لنکا کے مابین کرکٹ میچ کے سلسلے میں راولپنڈی ٹریفک پولیس نے جامع پلان جاری کر دیا۔

معاذ صداقت نائس 360 بیٹر ہیں، ایان بشپ کی تعریف

ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر ایان بشپ نے پاکستانی نوجوان بلے باز معاذ صداقت کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا۔

محمد رضوان کا معاذ صداقت کے لیے جذباتی پیغام اور شاندار کامیابی پر خراج تحسین

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نوجوان معاذ صداقت کے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب پورا ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔

سابق کپتان وسیم اکرم کی ٹی وی ڈراموں میں انٹری کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ایک نئے ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں