#محکمہ موسمیات
صفحہ اول ←
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، قلات کا درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم خشک ہے جبکہ شمالی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔

سوات کے بالائی علاقوں میں ژالہ باری، مینگورہ سمیت ضلع بھر میں موسم سرد
سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ملک بھر میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔
لاہور میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر
شہر میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔
لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ، بارش کا امکان
شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 174 ریکارڈ کیا گیا، مختلف علاقوں میں آلودگی کی سطح تشویشناک حد تک بلند ہے۔
سپر ایل نینو: 2026 اور 2027 ریکارڈ گرم ترین سال بننے کا خدشہ
عالمی موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سپر ایل نینو اور گلوبل وارمنگ کے اثرات سے دنیا بھر میں درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے۔
لاہور میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
