مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
لاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمدپی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میںکراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتارامریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاقامریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹ رہنما کی ریپبلکن امیدوار کی حمایتیوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئےجی سکل کی 32 جی بی ڈی ڈی آر 5 ریم کی قیمت میں کمی کا اعلانانگلش پریمیئر لیگ: آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لیاداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک، سوشل میڈیا پر چرچے

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

1,857 خبریں

نیوز ڈیسک

کوئی مجرم اپنی جماعت کا بھی ہو تو رعایت نہیں ملے گی: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب نے یونیورسٹی آف رسول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا۔

نیوز ڈیسک

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 200 سے زائد یونٹس پر اضافی چارجز ختم کرنے پر کام جاری

وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ بڑھنے پر چھ ماہ کے اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں موچکو پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک گرفتار

پولیس نے حب سے آنے والے رکشے سے بیش قیمت ویڈ برآمد کر کے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو دبوچ لیا۔

نیوز ڈیسک

والد کے خلاف سنگین الزامات پر میگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں

برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی میگھن مارکل والد تھامس مارکل سینئر کے خلاف تشویشناک انکشافات پر شدید صدمے سے دوچار ہیں۔

محمد عمران خان

سی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، انفارمیشن کوریڈور عوام کو قریب لائے گا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور دونوں ممالک کے عوام میں باہمی سمجھ بوجھ بڑھائے گا۔

نیوز ڈیسک

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس، خود حکمرانی پر زور

بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اجلاس کے دوران خود حکمرانی کے نفاذ اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں، بھارتی تسلط کے 79 سال مکمل

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

راولپنڈی میں خاتون پر مبینہ تشدد، شوہر اور ساس سسر گرفتار

راولپنڈی میں گھریلو ناچاقی اور مبینہ تشدد پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے شوہر، ساس اور سسر کو حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

ملتان میں زیر تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، مزدور ملبے تلے دب گئے

نگانہ چوک پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت پلازا پر 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔

نیوز ڈیسک

رینالہ خورد: سہولت بازار میں دکانوں کی مبینہ تقسیم پر احتجاج

رینالہ خورد میں سہولت بازار کی دکانیں امیروں میں بانٹنے کے خلاف ریڑھی بانوں نے کلمہ چوک میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی کے ساحلی پانیوں میں 500 سے زائد ڈولفنز کا غیر معمولی اجتماع

ویسٹ بے کے ساحلی پانیوں میں پانچ سو سے زائد ڈولفنز کی موجودگی نے ماہی گیروں کو حیران کر دیا۔

محمد عمران خان

ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور میں جاری تین ملکی ون ڈے سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ: پی ٹی آئی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحریک انصاف کے اندر سیاسی جوڑ توڑ اور مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

محمد عمران خان

نائیجیریا نے یوگنڈا کو شکست دے کر سب ریجنل ٹائٹل جیت لیا

ڈرامائی مقابلے کے بعد ایک رن سے کامیابی حاصل کرکے نائیجیریا نے افریقہ ریجنل فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں