#مریم نواز
صفحہ اول ←گلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسین
گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے گلگت بلتستان کے عوام کو آزادی کی 79 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

کراچی کو جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن نے اداکارہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لاہور میں خواتین کے محفوظ ماحول کا دعویٰ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ٹرائی اینگلر سیریز کا فائنل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد
وزیراعلیٰ مریم نواز نے فائنل میں بہترین کارکردگی اور شاندار سنچری اسکور کرنے پر اوپنر فخر زمان کو خراج تحسین پیش کیا۔

ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔

ڈویلپمنٹ سے متعلق معلومات عوام کا حق ہے، باخبر لوگ ترقی کی دلیل ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی یوم ترقیاتی معلومات پر اپنے پیغام میں ڈیجیٹل خواندگی اور شفافیت کی اہمیت پر زور دیا۔

پنجاب میں پولیس مقابلوں پر عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز میں لفظی جنگ
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان سوشل میڈیا بیانات پر اختلاف سامنے آ گیا۔
