#جنگ
صفحہ اول ←یوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
یوکرین کے چار علاقوں میں توانائی کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ روس کے علاقے نزنی نووگوروڈ میں ڈرون حملے سے صنعتی تنصیب کو نقصان پہنچا۔
امریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیت کو کافی حد تک ختم کر دیا گیا ہے، مذاکرات جاری ہیں۔
ایران کی جانب سے امریکا کو کسی بھی ممکنہ جنگ کے طویل دورانیے کی تنبیہ
تہران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی تنازع کی صورت میں جنگ پچھلی بار سے زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔

امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملوں کا خدشہ
امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کیخلاف بڑے آپریشن کی دھمکی، پاک بھارت جنگ رکوانے کا دعویٰ
امریکی صدر نے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کا عزم دہرایا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی خطرات میں اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے جوہری پروگرام اور خطے میں جاری کشیدگی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

روس کو میدان جنگ میں شکست دینا ناممکن ہے، صدر پوتن کا مذاکرات پر زور
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ تنازع کا حل مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے اور روس حتمی امن معاہدے کے لیے تیار ہے۔
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے مابین جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور مذاکراتی عمل کو متاثر نہیں کرنا چاہتے۔
امریکا کی جانب سے یوکرین کو انٹیلی جنس معلومات کی فراہمی دوبارہ شروع
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے روس پر پابندیوں میں نرمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن ڈان آف یمن جاری، 1326 حملے
یمنی فوج نے مارب اور تعز کے محاذوں پر پیش قدمی کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
صدر زیلنسکی نے کہا کہ اگر روس کی جانب سے حملے جاری رہے تو یوکرین مزید انتظار نہیں کرے گا۔
یوکرین کے سابق فٹبالر روس کے خلاف جنگ میں ہلاک
یوکرین کی قومی ٹیم کے سابق مڈفیلڈر رومن میکسی میوک کی ہلاکت کی تصدیق 20 ماہ بعد ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے ہوئی ہے۔
یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید
یوکرینی صدر نے روسی ڈیزل کی عالمی منڈی میں فروخت کی اجازت دینے کے امریکی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: عالمی امن اور پاکستان کا کردار
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث خطے میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں جس سے عالمی معیشت اور علاقائی استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
