مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
امریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاقامریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹ رہنما کی ریپبلکن امیدوار کی حمایتیوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئےجی سکل کی 32 جی بی ڈی ڈی آر 5 ریم کی قیمت میں کمی کا اعلانانگلش پریمیئر لیگ: آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لیاداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک، سوشل میڈیا پر چرچےبال ٹی مور ریونز کے کوارٹر بیک لامر جیکسن انگوٹھے کی انجری کے باعث میچ سے باہرکراچی کو جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوتسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ورکرز کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

1,854 خبریں

نیوز ڈیسک

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک

ضلع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے۔

محمد عمران خان

آئی سی سی رینکنگ میں بڑی تبدیلی، مارکو جینسن اور ابھیشیک شرما نمبر ون بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں جنوبی افریقہ اور بھارت کے کھلاڑیوں نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

نیوز ڈیسک

امریکا کی ایران پر ممکنہ بڑے حملے کی تیاری، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا

امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے پر غور، خطے میں کشیدگی میں اضافہ۔

نیوز ڈیسک

کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سفر کی کوشش ناکام، دو بھائی گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر جعلی اطالوی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

محمد عمران خان

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چھوٹے کاروباری طبقے میں تشویش

گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوٹل مالکان اور عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

محمد عمران خان

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر سے تجاوز کر گئی

بدھ کے روز عالمی تجارت کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز اور امریکی خام تیل کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

مصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحق

قاہرہ کے علاقے گارڈنز سٹی میں گھر کے باہر کھیلتی بچی کو آوارہ کتوں نے نشانہ بنایا۔

نیوز ڈیسک

صادق سنجرانی کے ہاں اکیس سال بعد بیٹے کی پیدائش، مبارکبادیں

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر طویل انتظار کے بعد بیٹے کی ولادت پر سیاسی شخصیات کی مبارکباد۔

محمد عمران خان

ترکیہ سپر لیگ: گالاتاسرائے اور فینرباہچے میچ کے بعد کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے

انٹرکانٹینینٹل ڈربی کے اختتام پر کشیدگی بڑھ گئی، کھلاڑیوں میں ہاتھ پائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

نیوز ڈیسک

لاہور ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت کے ایس ایچ او کی سزا معطل کر دی

عدالت نے افضل رؤف کو دو سو روپے جرمانے کی سزا پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض معطل کی ہے۔

محمد عمران خان

آئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر جرمانہ

عالمی کرکٹ کونسل نے سہ ملکی سیریز کے میچ میں رویے پر فاسٹ بولر کو سزا سنا دی۔

نیوز ڈیسک

ایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو سے پنشنرز کے نمائندوں کی ملاقات

پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو نے پنشنرز کے مطالبات اور مسائل کے حل کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں۔

نیوز ڈیسک

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیا

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری کا عدالت میں ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق

مقتولہ کے والد کی مدعیت میں شوہر سمیت دیگر سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں موسم بدستور گرم و خشک، درجہ حرارت اٹھتیس ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ شہر قائد میں نومبر کے پہلے ہفتے تک موسم گرم رہے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں