#اوورسیز پاکستانی
صفحہ اول ←
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایات جاری
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک سفر سے قبل سفری و سرکاری دستاویزات میں کوائف کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم: 16 ارب روپے کے انعامات جیتنے کا طریقہ کار واضح
اسٹیٹ بینک کی سرپرستی میں شروع ہونے والی اسکیم کے تحت بیرون ملک سے قانونی ذرائع سے رقم بھجوانے والے پاکستانی انعامات کے حقدار ہوں گے۔

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے سرکاری پورٹل فعال
بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک ملازمتوں کی تصدیق اور تلاش کے لیے آن لائن پورٹل متعارف کروا دیا۔
پہلی بار نائکوپ بنوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے پہلی بار نائکوپ کے حصول کا طریقہ کار اور ضروری دستاویزات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ
جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 10.88 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلاتِ زر پاکستان بھیجی ہیں۔
بیرونِ ملک ملازمت کی تصدیق کے لیے سرکاری پورٹل متعارف
بیورو آف ایمیگریشن نے شہریوں کو جعلی جاب آفرز اور فراڈ سے بچانے کے لیے آن لائن پورٹل جاری کر دیا۔
بیرونِ ملک ملازمت کی آفرز کی تصدیق کا آسان طریقہ متعارف
بیورو آف ایمیگریشن کے پورٹل کے ذریعے شہری بیرونِ ملک نوکریوں کی صداقت گھر بیٹھے جانچ سکتے ہیں۔
خوشحالی کی خواہش اور ہجرت سے ہجر تک کا سفر
پاکستان سے بیرونِ ملک ہجرت کا رجحان معاشی بہتری کے ساتھ ساتھ خاندانوں میں دوری اور تنہائی جیسے پیچیدہ سماجی مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے۔
برطانیہ: راجہ ناصر محمود کی والدہ کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہارِ تعزیت
برمنگھم سنٹرل مسجد میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، کمیونٹی کی اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
