#روزنامہ پاکستان
صفحہ اول ←
بیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیا
بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری کا عدالت میں ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا۔

لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں شوہر سمیت دیگر سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کراچی میں موسم بدستور گرم و خشک، درجہ حرارت اٹھتیس ڈگری تک جانے کا امکان
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ شہر قائد میں نومبر کے پہلے ہفتے تک موسم گرم رہے گا۔

فیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازت
فیسکو صارفین اپنے اکاؤنٹ نمبر کی مناسبت سے متعلقہ آر او دفاتر سے بلوں کی درستگی کرا سکیں گے۔
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ‘ون پیشنٹ ون آئی ڈی’ ڈیجیٹل نظام کا نفاذ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں سوا ارب روپے کی لاگت سے مریضوں کی رجسٹریشن اور طبی ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کر دیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظور
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا 28 ویں آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ
پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کی رہائی سے مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے 6 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔
دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلام
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ نیلامی میں 60 خصوصی نمبر پلیٹس فروخت کی گئیں۔

مشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
برجندر پال سنگھ طویل عرصے تک بھارتی ٹیلی ویژن پر کرائم اور ہارر ڈراموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں بسے رہے، منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

خیبر پختونخوا کی روایات میں گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے کا حق سب کو ہے مگر بدزبانی اور گالی کلچر ہماری اقدار کے منافی ہے۔

نو مئی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پولیس کی جانب سے سابق وفاقی وزیر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی۔

اولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمد
معروف گلوکار جواد احمد نے اپنی ازدواجی زندگی اور معاشرتی رویوں پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

عمرہ زائرین ویکسین اسکینڈل، گرفتار افسران معطل اور نیا تقرر
وفاقی وزارتِ صحت نے عمرہ زائرین کے لیے مہنگے داموں ویکسین خریداری اسکینڈل میں ملوث گرفتار افسران کو معطل کر دیا۔
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 1680 ارب روپے رہ گیا: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ پنجاب کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں بلوں کی وصولی سو فیصد ہو چکی ہے۔

انسٹاگرام کا یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے 90 منٹ طویل ویڈیوز کا فیچر متعارف
فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کو طویل دورانیے کا مواد فراہم کرنے کے لیے نئے فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے۔
