#جرم و سزا
صفحہ اول ←اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو ہلاک
رینالہ خورد کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
کراچی میں غیر ملکیوں کو لوٹنے والا بڑا سائبر فراڈ نیٹ ورک بے نقاب
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے شارع فیصل پر کارروائی کرتے ہوئے کال سینٹر کے مالک سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پشاور: گیس کنکشن کے تنازع پر ہمسایوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پشتخرہ کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملزمان نے فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بنا کر دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا تھا۔
لاہور ایئرپورٹ پر سائپرس کا ٹیمپرڈ ویزا ناکام، مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔
کراچی: رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، بین الصوبائی انسانی اسمگلر گرفتار
پاکستان رینجرز سندھ اور ضلع ویسٹ پولیس نے سرجانی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی افغان باشندوں کی اسمگلنگ میں ملوث پانچ ملزمان کو دبوچ لیا۔
کراچی: مسافر بس سے کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز اور ٹیبلٹس برآمد
موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی لائی جانے والی بڑی کھیپ پکڑ لی۔
این سی سی آئی اے ملتان کی کارروائی، شہری کے 20 لاکھ روپے واپس دلوا دیئے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے موبائل ہیکنگ کے ذریعے لوٹی گئی رقم بازیاب کرا لی۔
لاہور پولیس کی کارروائی، خواتین اور بچوں پر تشدد میں ملوث 9 ملزمان گرفتار
لاہور پولیس نے خواتین اور بچوں کے خلاف درج جرائم کے مقدمات میں فوری کارروائی کرتے ہوئے نو ملزمان کو دبوچ لیا۔
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سونے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
کراچی پولیس نے چوبیس گھنٹے سے کم وقت میں کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی ڈکیتی کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا۔
نو ماہ کی بچی سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ، ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف
ملزم نے نو ماہ کی معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
لاہور: ملت پارک پولیس کی کارروائی، پتنگ فروش اور گٹکا ڈیلر گرفتار
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ممنوعہ سامان برآمد کر لیا۔
میانوالی: بغیر حجاب گھر سے نکلنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، ملزم فرار
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں غیرت کے نام پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کراچی: اسٹیل ٹاؤن سے مغوی نوجوان کی بوری بند لاش برآمد، کزن سمیت دو ملزمان گرفتار
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے اغوا برائے تاوان کے کیس کو حل کرتے ہوئے مقتول کے قریبی رشتہ دار کو حراست میں لے لیا۔
حیدرآباد: بزرگ دادا پر تشدد کرنے والا پوتا ساتھی سمیت گرفتار
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
حنا جاوید قتل کیس: گھریلو ملازم ذیشان مرکزی ملزم قرار، اعتراف جرم
راولپنڈی میں پیش آنے والے حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے تفتیش مکمل کر لی، مرکزی ملزم نے زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا۔
