#بین الاقوامی خبریں
صفحہ اول ←یمن کے حوثی باغیوں کو 16 ممالک سے میزائل پرزے ملنے کا انکشاف
ماہرین کی رپورٹ کے مطابق حوثی میزائل ٹیکنالوجی کے لیے ایران پر انحصار کم کر کے مقامی پیداوار بڑھا رہے ہیں۔
سعودی اتحادی فوج نے مدینہ منورہ کے قریب کروز میزائل فضا میں تباہ کر دیا
سعودی زیر قیادت اتحاد نے مدینہ منورہ کی فضاؤں میں ایک مشتبہ کروز میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا ہے۔
یمن: عدن میں صدارتی محل پر حوثیوں کا میزائل حملہ، وزیراعظم محفوظ
یمن کے بندرگاہی شہر عدن میں واقع معاشیق صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ کابینہ کے ارکان محفوظ رہے۔
یمن کے حوثی گروپ کی مدینہ منورہ پر میزائل حملے کی سخت تردید
سعودی اتحاد کی جانب سے کروز میزائل فضا میں تباہ کرنے کے دعوے کے بعد حوثیوں نے اسے کھلا جھوٹ قرار دے دیا۔
ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران اپنے جائز مطالبات کے حصول تک امریکا کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
اسرائیلی فوج میں جاسوسی کرنے والے بدو کو ساڑھے 24 سال قید کی سزا
اسرائیلی عدالت نے مجاہدین بریگیڈز کے لیے معلومات فراہم کرنے اور فوجی سازوسامان چوری کرنے کے جرم میں شہادہ ابو القیعان کو سزا سنا دی۔
بحیرہ اسود میں ڈرون حملہ، مال بردار جہاز ڈوبنے سے 11 افراد لاپتا
بلغاریہ کے ساحل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں 5 افراد کو بچا لیا گیا، لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
امریکی ریپر ٹوپاک شکور کے قتل میں ملوث سابق گینگ لیڈر کو 40 سال قید کی سزا
تین دہائیوں پرانے مقدمے میں عدالت نے ڈوئین ڈیوس کو قتل کی منصوبہ بندی اور ہتھیار فراہم کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔
امریکی کارنیل یونیورسٹی میں طالبات سے زیادتی کے الزامات کے بعد تقریبات پر پابندی
یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک طالبہ کی جانب سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے کے اندراج کے بعد تعلیمی سال کے اختتام تک طلبہ تنظیموں کی رہائشی عمارتوں میں تقریبات پر پابندی عائد کر دی۔
امریکی انتخابات سے قبل تیل کی قیمتیں بڑھانے کی سازش ہو رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں اور ایران کے کردار پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب: ظہران کی جانب داغا گیا حوثی بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
یمن میں برسرِ پیکار عرب اتحاد نے سعودی عرب کے شہر ظہران کو نشانہ بنانے کی حوثی ملیشیا کی کوشش ناکام بنا دی۔
مائیکل جیکسن کی مشہور ’تھرلر‘ جیکٹ دسمبر میں نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی
پاپ موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کے زیر استعمال ملبوسات اور یادگار اشیا کی نیلامی ابوظبی میں منعقد کی جائے گی۔
اسرائیل نے یونان کو بائیس قدیم اور تاریخی نوادرات واپس کر دیے
ایتھنز کے قومی عجائب گھر میں منعقدہ تقریب کے دوران نوادرات یونانی وزیر ثقافت لینا مینڈونی کے حوالے کیے گئے۔
فرانس میں سپر مارکیٹس پر سائبر حملے سے کروڑوں یورو کا نقصان
فرانسیسی سپر مارکیٹس کے ریفریجریشن سسٹمز پر سائبر حملے کے نتیجے میں فریزر کا درجہ حرارت بڑھنے سے خوراک ضائع ہوگئی۔
اسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیا
ایتھوپین ایئرلائنز کا کارگو طیارہ ادیس ابابا سے اسرائیل پہنچا تھا تاہم عملے میں انڈونیشی شہری کی شمولیت پر اسے لینڈنگ کی اجازت نہیں ملی۔
