#بین الاقوامی خبریں
صفحہ اول ←سوئٹزرلینڈ میں خود ساختہ بادشاہ: جوناس لاووینر کی 149 زمینوں پر ملکیت کا دعویٰ
سوئس شہری جوناس لاووینر نے قدیم قانونی اصولوں کا فائدہ اٹھا کر لاوارث زمینوں پر قبضہ کر کے خود کو بادشاہ قرار دے دیا ہے۔
سعودی عرب کی توکلنا ایپ نے نیا سنگ میل عبور کرلیا
سعودی عرب کی ڈیجیٹل ایپلی کیشن توکلنا کے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 36.7 ملین سے تجاوز کرگئی۔
اٹلی میں شراب کی بڑی چوری، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی بوتلیں غائب
ٹسکنی میں واقع معروف وائنری سے نقاب پوش گروہ نے جدید سکیورٹی نظام کو ناکارہ بنا کر تیس ہزار قیمتی بوتلیں ٹرکوں میں لاد کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔
مصر میں ہالی ووڈ فلموں کے انداز میں چلتے ٹرک سے ڈکیتی، ملزمان ہلاک
مصر کے ہائی وے پر چلتے ٹرک سے مرغیوں کا گوشت چوری کرنے والے گروہ کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا۔
پیرس: بچوں کے آن لائن استحصال کے عالمی نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری کو 20 سال قید
فرانسیسی عدالت نے معصوم بچوں کو بلیک میل کرنے اور پرتشدد مواد پھیلانے میں ملوث بھارتی شہری روہن رانے کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔
